سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس طلب ، کب ؟ تاریخ سامنے آ گئی Posted on May 7, 2026 by Hafsa Yasmeen ہ سپریم جوڈیشل کونسل کے اجلاس میں ججز کے خلاف زیرِ التواء شکایات کا جائزہ لیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے سابقہ 6 ججز کا خط بھی زیرِ غور آئے گا۔ تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں