الیکشن کمیشن آف پاکستان کے سابق ترجمان انتقال کر گئے

الیکشن کمیشن کے سابق ترجمان الطاف احمد خان انتقال کر گئے۔

اہلخانہ ذرائع کے مطابق الطاف خان 3 سال قبل حادثے کے بعد سے کومہ میں تھے۔اہلخانہ ذرائع کا کہنا ہے کہ الطاف خان کی نمازِ جنازہ آج سوا دو بجے توتکان، مالاکنڈ میں ادا کی جائے گی۔