چودھری نثار کو بڑی سیاسی جماعت کی حمایت مل گئی

راولپنڈی(پی این آئی)چودھری نثار کو بڑی سیاسی جماعت کی حمایت مل گئی ۔۔۔۔۔۔۔سابق وفاقی وزیر اور سینئر سیاستدان چودھری کو قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشست پر بڑی سیاسی جماعت کی حمایت مل گئی ۔ چودھری نثار کے ترجمان اور ضلعی امیر جے یو آئی نے مشترکہ پریس کانفرنس کی جس میں جے یو آئی نے این اے 53اور پی پی 19پر چودھری نثار کی حمایت کا اعلان کردیا،جے یو آئی نے این اے 53پر امیدوار کے کاغذات مسترد ہونے پر چودھری نثار کی حمایت کی۔

close