انا للہ وانا الیہ راجعون، ن لیگی رہنما جاوید لطیف کے گھر صفِ ماتم بچھ گئی

شیخوپورہ (پی این آئی) ن لیگی رہنما جاوید لطیف کے گھر صفِ ماتم بچھ گئی۔۔ مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف کے بھائی میاں اختر انتقال کرگئے۔

شیخوپورہ سے تعلق رکھنے والے میاں اختر کافی عرصے سے علیل تھے اور گزشتہ 4 روز سے لاہور کے اسپتال میں زیر علاج تھے۔

close