شہباز شریف آج سہ پہر 3 بجے کیا اہم اعلان کریں گے؟

لاہور (پی این آئی) سابق وزیر اعظم شہباز شریف آج سہ پہر 3 بجے اہم پریس کانفرنس میں اہم اعلان کریں گے۔۔۔۔ ن لیگ کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے اعلان کیا ہے شہباز شریف آج 3 بجے دن پریس کانفرنس کریں گے۔۔۔۔مریم اورنگزیب کے مطابق شہباز شریف 180 ایچ ماڈل ٹاؤن لاہور میں میڈیا کے نمائندوں سے خصوصی گفتگو کریں گے۔۔۔۔مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ شہباز شریف اہم قومی امور کے علاوہ بڑے بھائی نواز شریف کی 21 اکتوبر کو وطن واپسی کے حوالے سے بھی گفتگو کریں گے۔۔۔۔

close