پیپلز پارٹی کا الیکشن میں اتحاد،یوسف رضا گیلانی نے حتمی بات بتا دی

ملتان: پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہےکہ نواز شریف کی واپسی پر سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ نواز شریف آئیں اورالیکشن لڑیں ہمیں کوئی گلہ نہیں۔۔۔میڈیا سے گگفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم نے کہا کہ الیکشن میں کسی جماعت سے اتحاد نہیں۔۔۔یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ چاہتے ہیں الیکشن کی تاریخ آئے اور عوام کا اضطراب ختم ہو۔۔۔انہوں نے کہا کہ فی الحال ہمارا کسی جماعت سے الیکشن کا اتحاد نہیںہے۔۔۔

close