بڑی خبر آگئی، صدر مملکت نے تین ججز کی مدت ملازمت میں توسیع کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) بڑی خبر آگئی۔۔ صدر مملکت عارف علوی نے پشاور ہائیکورٹ کے 3ایڈیشنل ججوں کی مدت میں 6 ماہ توسیع کی منظوری دے دی۔

صدر مملکت نے جسٹس فضل سبحان، جسٹس شاہد خان کی مدت میں توسیع کی منظوری دی، صدر عارف علوی نے جسٹس ڈاکٹر خورشید اقبال کی مدت میں بھی توسیع کی منظوری دے دی۔مدت ملازمت میں توسیع کا اطلاق 18 جولائی 2023 سے ہو گا، صدر مملکت نے توسیع کی منظوری وزیراعظم کی ایڈوائس پر دی۔

close