پی ٹی آئی کے ایک اور بڑے رہنما کو گرفتار کر لیا گیا

لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور سابق گورنرپنجاب عمر سرفراز چیمہ کو آج صبح سویرے لاہور میں ان کے گھر سے حراست میں لے لیا گیا ہے۔۔۔۔ اینٹی کرپشن حکام کے مطابق عمر سرفراز چیمہ کو ان کے گھر سے حراست میں لیا گیا ہے۔۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اینٹی کرپشن کی ٹیم نے آج صبح 4:30 بجے عمر چیمہ کو حراست میں لیا۔۔۔۔۔گرفتاری کے دوران اینٹی کرپشن حکام کا کہنا تھا کہ آپ شیونگ کٹ ساتھ لے جاسکتے ہیں،

اس پر عمر چیمہ کا کہنا تھا کہ شیونگ کٹ تو نہیں لیکن جوتے پہن لیتا ہوں۔۔۔۔

close