عمران خان کا قوم سے خطاب، سڑکوں پر نکلنے کا مطالبہ کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک اںصاف (پی ٹی آئی) کے چئیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ آصف زرداری ہر الیکشن میں چوری کا پیسہ چلا کر جمہوریت خریدتا ہے۔ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی جانب سے ق لیگ کے ووٹ مسترد ہونے اور حمزہ شہباز کے دوبارہ وزیراعلیٰ منتخب ہونے کے بعد عوام سے خطاب کے دوران کہا کہ پوری اطلاعات تھی کہ آصف علی زرداری پیسہ چلانے آرہا ہے۔

 

آصف زرداری اگر عوام میں نکلے گا تو لوگ انڈے ماریں گے۔انہوں نے کہا کہ آج پنجاب اسمبلی میں جو کچھ ہوا وہ دیکھ کر حیران ہوں، آج رات سب کو گھروں سے نکل کر اپنا احتجاج رجسٹرڈ کرائیں۔

close