پی ٹی آئی کے پاس 186 اور ن لیگ کے پاس 179 ارکان موجود، وزارت اعلیٰ کا انتخاب کون جیتے گا؟

لاہور (پی این آئی) پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے لیے اعلیٰ تاریخی مقابلہ آج ہو دوسری جانب مسلم لیگ ن کے پاس ہوٹل میں اس وقت 160 ارکان موجود ہیں۔ ذرائع ن لیگ کا کہنا ہے کہ ن لیگ کے راجہ صغیر کی کامیابی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ ن لیگ ذرائع کا کہنا ہے کہ راجہ صغیر کے نوٹی فکیشن کے بعد ن لیگ اور اتحادیوں کے ارکان کی تعداد 179 ہوگئی ہے۔ واضح رہے کہ پنجاب اسمبلی میں مہمانوں کا داخلہ بند کردیا گیا ہے، میڈیا پریس گیلری سے کوریج کرے گا، موبائل فون لے جانے کی اجازت نہیں ہے۔

الہیٰ اور حمزہ شہباز کامیابی کے لیے پُرامید ہیں اور اس مقصد کے لیے واضح اکثریت رکھنے کے دعویدار بھی ہیں۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے پاس اس وقت 186 ارکان ہوٹل میں موجود ہیں۔ جبکہ ن لیگ کے حامی ارکان کی تعداد 160 ہے جو الگ مقام پر رکھے گئے ہیں۔ ان ذرائعِ کا کہنا ہے کہ ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری اپنا ووٹ کاسٹ نہیں کرسکیں گے، جبکہ پی ٹی آئی کے چوہدری مسعود بھی ملک سے باہر ہونے کی وجہ سے اپنا ووٹ کاسٹ نہیں کرسکیں گے۔

ن لیگ کا کہنا ہے کہ ن لیگ کے راجہ صغیر کی کامیابی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ اس نوٹی فکیشن کے بعد ن لیگ اور اتحادیوں کے ارکان کی تعداد 179 ہوگئی ہے۔ واضح رہے کہ پنجاب اسمبلی میں مہمانوں کا داخلہ بند کردیا گیا ہے، میڈیا پریس گیلری سے کوریج کرے گا، موبائل فون لے جانے کی اجازت نہیں ہے۔۔۔۔۔

close