غصے میں بھرے مراد علی شاہ کس ادارے کے دفتر پہنچ گئے، عوام کے غضب سے بچیں، وارننگ دے دی

کراچی (پی این آئی)غصے میں بھرے مراد علی شاہ کس ادارے کے دفتر پہنچ گئے، عوام کے غضب سے بچیں، وارننگ دے دی، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی کے الیکٹرک دفتر کا دورہ کیا اس موقع پر مراد علی شاہ نے کہا کہ یہ کونسی سروس ہے کہ بجلی 35 گھنٹے غائب رہی ڈیفنس‘ کلفٹن سمیت متعدد علاقوں

میں بجلی بند ہے بجلی بندش کے باعث عوام احتجاج کر رہی ہیں لوگ تنگ آکر امن و امان کی صورتحال پیدا نہ کر دیں۔

close