پاک فوج مخالف مہم چلانے والے منظور پشتین بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ، تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی ایم سربراہ منظور پشتین میں بھی کورونا کی تصدیق، کچھ روز قبل ان کے ساتھی اور رکن قومی اسمبلی علی وزیر کا ٹیسٹ بھی مثبت آیا تھا۔ انڈیپینڈنٹ اردو کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق بتایا گیا ہے کہ پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین بھی کرونا وائرس کا شکار ہوگئے

ہیں۔پی ٹی ایم رہنما عبداللہ ننگیال نے بتایا گیا ہے کہ کچھ روز قبل رکن قومی اسمبلی علی وزیر کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا، جس کے بعد منظور پشتین نے بھی کرونا ٹیسٹ کروانے کا فیصلہ کیا۔اب منظور پشتین کے کرونا ٹیسٹ کی رپورٹ آگئی ہے، جس کے مطابق رہنما پی ٹی ایم میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ کرونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد منظور پشتین نے تمام تر احتیاطی تدابیر اپناتے ہوئے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

close