عید الفطر کی آمد آمد۔۔ حکومت نے مشروط طور پرپبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کا فیصلہ کر لیا

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے عید الفطر کی مناسبت سے شہر سے باہر جانے والی ٹرانسپورٹ کو کھولنے کا فیصلہ وفاقی حکومت کی اجازت سے مشروط کردیا۔بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت عید الفطر سے قبل ٹرانسپورٹ کو کھولنے کی اجازت دینے کے حوالے سے مشاورت مکمل کرلی ہے اور حتمی فیصلہ نیشنل

کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر پر چھوڑ دیا گیا ہے۔ ٹرانسپورٹ کو عید پر محدود وقت کے لئے کھولا جاسکتا ہے لیکن ٹرانسپورٹ کو اگر کھولا گیا تو ایس او پیز کے تحت ہی کھولا جائے گا تاہم حتمی فیصلہ ایک سے دو روز میں کرلیا جائے گا ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

close