کابینہ میں وہی رہے گاجو۔۔۔وزیراعظم نے اپنی کابینہ کے اراکین کیلئے کیا شرط رکھ دی؟اہم خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے وفاقی او رپنجاب کابینہ میں مزید تبدیلیوں کا عندیہ دیتے ہوئے کہاکہ کابینہ میں وہی رہے گا جو کارکردگی دکھائے گا،کابینہ ہو یا میری انتظامی ٹیم ،بہتری کیلئے ہر قدام اٹھایا جائے گا،وزیراعظم عمران خان نے کہاکہ آٹا ،چینی بحران کے ذمہ داروں کا تعین کمیشن کرے گا،25 اپریل

کو کمیشن کی رپورٹ سامنے پر سخت ایکشن لوں گا،جو بھی ملوث ہوا سخت سزادی جائے گی ۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہواجس میں آٹا و چینی بحران پر رپورٹ زیر بحث رہی ،بعض وزرراءکا کہناتھا کہ کمیشن کی رپورٹ کا انتظار کیا جاتا اس پر وزیراعظم عمران خا ن نے کہاکہ میری ہدایت پر انکوائری کمیٹی کی رپورٹس جاری کی گئیں۔وزیراعظم عمران خان نے کہاکہ آٹا ،چینی بحران کے ذمہ داروں کا تعین کمیشن کرے گا،25 اپریل کو کمیشن کی رپورٹ سامنے پر سخت ایکشن لوں گا،جو بھی ملوث ہوا سخت سزادی جائے گی ۔وزیراعظم عمران خان نے وفاقی او رپنجاب کابینہ میں مزید تبدیلیوں کا عندیہ دیتے ہوئے کہاکہ کابینہ میں وہی رہے گا جو کارکردگی دکھائے گا،کابینہ ہو یا میری انتظامی ٹیم ،بہتری کیلئے ہر قدام اٹھایا جائے گا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

close