کورونا وائرس، پابندیوں میں مزید اضافے کا حکم نامہ جاری

کراچی (آن لائن)سندھ حکومت نے صوبے میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر پابندیوں میں مزید اضافے کا حکم نامہ جاری کردیا ہے۔صوبائی محمکہ داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ رات 8 بجے کے بعد تمام گاڑیوں کی نقل […]

سکیورٹی گارڈ کے ہاتھوں مریضہ کا علاج،معاملہ اوپر تک پہنچ گیا

لاہور( آئی این پی)مسلم لیگ(ن) کی رکن حناپرویز بٹ نے میوہسپتال لاہور میں سیکیورٹی گارڈ کا مریضہ کا آپریشن کرنے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی۔صوبائی دارالحکومت لاہور کے بڑے اور نامور میو ہسپتال میں سیکیورٹی گارڈ کی جانب سے خاتون مریضہ کا آپریشن […]

عمران خان کی حکومت نے فی کس آمدنی زیادہ دکھانے کیلئے پرانی مردم شماری کے اعدادوشمار کا استعمال کیا، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد/کراچی(آئی این پی )پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت نے فی کس آمدنی زیادہ دکھانے کیلئے پرانی مردم شماری کے اعدادوشمار کا استعمال کیا، مسلسل جھوٹ اور غلط بیانی سے عمران خان معاشی تباہی پر […]

پہلی بار غریب خواتین کو اپنے وظائف کی بچت کرنے کا اختیار ہوگا، وزیراعظم

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعظم عمران خان نے پیر کو اسلام آباد میں احساس کفالت ادائیگی مرکز کے دورے کے دوران 70لاکھ کفالت مستحقین کیلئے احساس سیونگ والیٹس (احساس بچت بینک اکائوونٹ) کے ابتدائی مرحلے کا آغازکیا۔ اس موقع پروزیر اعظم کو احساس سیونگ والیٹس […]

وہ وقت جب قائداعظم محمد علی جناح نے اسرائیل کو تسلیم کرنے سے انکارکیا، حامدمیر کے اہم انکشافات

اسلام آباد(پی این آئی)سینئر صحافی ، کالم نگار اور اینکر پرسن حامد میر روزنامہ جنگ میں اپنے آج کے کالم (اقبال کا فلسطین) میں تحریر کرتے ہیں کہ ۔۔۔پاکستان کے عوام نسل در نسل فلسطین اور کشمیر کی تحریک آزادی سے وابستہ ہیں۔ بعض عرب […]

پاک چین دوستی کے ستر برس سینئر تجزیہ کار ارشاد محمود کا کالم بشکریہ روزنامہ 92

ستر کی دہائی میں جنم لینے والی پاکستانی نسل پاک چین دوستی کی لوری سن کرجوان ہوئی ہے۔ قراقرم ہائی وے کی تعمیر کے قصہ ریڈیو پاکستان پر سن کر چین کی اہل پاکستان کے ساتھ محبت کاگہرا نقش دل وماغ پر اس قدر پڑا […]

مگر جو ٹیکس ادا نہیں کرے گا اسے جیل جا نا ہوگا، حکومت نے وارننگ دیدی

اسلام آباد (پی این آئی )وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ معیشت کی بحالی کیلئے ا قدامات کررہے ہیں اور اس مقصد میں کامیابی کے لئے شارٹ اورلانگ ٹرم پالیسیاں بنالی ہیں۔ مہنگائی پوری دنیامیں بڑھ چکی ہے صرف پاکستان ہی اس […]

سائن بورڈ گرنے سے معذور نوجوان کے علاج کے اخراجات کی ذمہ داری لے لی گئی

کراچی(آئی ا ین پی ) چند روز قبل کراچی میں گرد کا طوفان آیا، طوفانی ہواں کے باعث نجی مال کے سائن بورڈ گرنے سے نوجوان عمر بھر کے لئے معذور ہوگیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق چند روز قبل کراچی میں اچانک گرد کے طوفان […]

شاہد آفریدی کا داماد کون ہو گا؟ حتمی اعلان کر دیا

کراچی (پی این آئی) معروف کرکٹر اور قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے تصدیق کر دی ہےکہ الحمداللہ بیٹی اور شاہین شاہ آفریدی کا رشتہ طے پاگیا ہے اور شاہین ہی داماد بنیں گے انشاء اللہ۔ایک انٹرویو میں شاہد آفریدی کا کہنا تھا […]

وفاقی کابینہ میں کراچی کی ایک اور نمائندگی کا اضافہ، نیا وزیر کون ہو گا؟

کراچی (پی این آئی) پی ٹی آئی حکومت کی جانب سےایم کیو ایم پاکستان کووفاقی کابینہ میں ایک اور وزارت کی پیش کش قبول کرلی گئی ہے۔ یہ پیش کش ایم کیو ایم کے مطالبات کے جواب میں وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے […]

اوپن یونیورسٹی: اوورسیز پاکستانی طلبہ کے آن لائن امتحانات آج شروع

اسلام آبا د(آئی این پی ) مشرق وسطیٰ کے ممالک خصوصاً سعودی عرب ، کویت ٗ قطر ٗ متحدہ عرب امارات ٗ عمان اور بحرین میںمقیم علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے بی اے )ایسوسی ایٹ ڈگری( اورکامن ویلتھ آف لرننگ)ایم بی اے( پروگراموں میں داخل […]