ن لیگ میں قیادت پر قبضے کی دوڑ شروع ہو گئی ہے، نواز اور شہباز شریف کو ایک ہی سکے کے دو رخ قرار دے دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فراز نے نواز شریف اور شہباز شریف کو ایک ہی سکے کے دو رخ قرار دیتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ ن لیگ میں لیڈر شپ حاصل کرنے کی دوڑ شروع ہو چکی […]

فائزر کی کورونا ویکسین 12 سے 15سال کے بچوں کو لگانے کی منظوری دیدی گئی

لندن(پی این آئی)یورپی یونین نے فائزر کی کورونا ویکسین 12 سے 15 سال کے بچوں کو لگانے کی منظوری دے دی۔برطانوی میڈیا کے مطابق اس عمر کے لیے یورپی یونین میں یہ پہلی ویکسین منظورکی گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق یورپی یونین کے رکن ممالک انفرادی […]

گورنر سٹیٹ بینک نے مہنگائی کی اصل وجہ کا انکشاف کر دیا

کراچی(آئی این پی) گورنر سٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر نے کہا ہے کہ مہنگائی کو مدنظر رکھیں تو حقیقی شرح سود منفی ہے، مہنگائی کی وجہ شرح سود نہیں سپلائی کے معاملات ہیں۔ جمعہ کو نجی ٹی وی کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے گورنر […]

عمران خان پاکستان میں مقبول ترین رہنما،منتخب حکومت کو کمزور نہ سمجھا جائے، وفاقی وزیر

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ عمران خان پاکستان میں مقبول ترین رہنما ہیں، آئندہ عام انتخابات میں بھی وزیراعظم عمران خان کامیابی حاصل کریں گے،کووڈ 19 کے حوالے سے پاکستان کا ردعمل پوری دنیا میں […]

اگر مگر کی صورتحال ختم، سرکاری ملازمین کو تنخواہوں سے متعلق بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی ) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے ریونیو ڈاکٹر وقار مسعود کا کہنا ہے کہ آئندہ بجٹ میں ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے گا۔فیض اللہ کموکا کی زیرصدارت قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم کے معاون […]

بڑے شہر کے ہسپتال کو سولر سسٹم پر منتقل کرنے کیلئے اقدامات شروع

فیصل آباد(آئی این پی ) فیصل آباد کے سول ہسپتال کے بجلی کے نظام کو سولر سسٹم پر منتقل کرنے کیلئے اقدامات شروع کر دئیے گئے۔ سولر سسٹم انسٹال ہونے سے پورے ہسپتال میں بلاتعطل بجلی کی فراہمی یقینی بن سکے گی۔ 920 کلو واٹ […]

پنجاب حکومت تین ہفتے عوام کی خدمت کرے گی، خدمت کا پروگرام آج سے شروع کیا جائے گا

راولپنڈی(آن لائن )حکومت پنجاب کی طرف سے شہریوں کو انکے دروازے پر خدمات کی فراہمی کیلئے “خدمت آپکی دہلیز پر “پروگرام آج سے شروع ہو رہا ہے،تین ہفتوں پر مشتمل اس پروگرام میں پہلا ہفتہ “ہفتہ صفائی”دوسرا ہفتہ”ہفتہ نکاسی آب”اور تیسرا ہفتہ “ہفتہ برائے صفائی […]

بڑے شہر میں پانی کا بہت بڑا بحران، زندگی عذاب ہو گئی

کراچی (آن لائن)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ شہر میں پانی کی بڑھتی ہوئی قلت ایک بحران کی شکل اختیار کر گئی ہے۔ ملک کے سب سے بڑے شہر اور قومی خزانے میں تقریباً 70فیصد ریونیو جمع کرانے والے شہر […]

ہسپتال کی پارکنگ میدان جنگ بن گئی

اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں واقع پولی کلینک اسپتال کی پارکنگ میدان جنگ بن گئی۔دو گروپوں میں لڑائی کے دوران مسلح شخص نے سر عام فائرنگ شروع کر دی۔ اسپتال کی ایمرجنسی کی طرف جانے والا راستہ بھی آدھا گھنٹہ بند […]

نیوٹرل امپائر نے جہانگیر ترین کے حق میں فیصلہ دے دیا، راجہ ریاض نے بڑا انکشاف کر دیا

لاہور (آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما راجہ ریاض نے کہا ہے کہ علی ظفر کی رپورٹ میں جہانگیر ترین کو کلین چٹ مل گئی ، نیوٹرل امپائر نے جہانگیر ترین کے حق میں فیصلہ دے دیا۔ رکن قومی اسمبلی راجہ ریاض […]

سرکاری ملازمین کیلئے وفاقی بجٹ میں بڑا سرپرائز‎

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت کی طرف سے نئے مالی سال کا بجٹ 22-2021ء 11 جون کو پیش کیئے جانے کا امکان ہے۔حکومت نے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے پر غور شروع کر دیا ہے، اس سلسلے میں صوبوں سے […]