وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، حکومت نے ریٹائرڈ ملازمین پر بجلیاں گرانے کی تیاری شروع کر دیں

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں پنشن، جوڈیشل الاؤنس، ہاؤس رینٹ پر انکم ٹیکس عائد کرنے پر غور شروع کر دیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق یہ تجاویز آئندہ مالی سال سے ٹیکس رعایتیں ختم کرنے کے […]

بلاول بھٹونے وزیراعظم عمران خان کے اہم کارنامے کی نشاندہی کر دی

کراچی(آئی این پی ) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ عمران خان مہنگائی ختم کرنے کے بجائے صرف نوٹس لیتے ہیں، دوسروں کے منصوبوں پر تختیوں کے علاوہ عمران خان کا کوئی کارنامہ نہیں۔ بلاول بھٹو زرداری نے اپنے بیان میں کہا […]

لاک ڈائون کی مدت میں 15جون تک توسیع ، کیا کھلے گا ؟ کیا بند رہے گا؟ تفصیل جانیئے

لاہور(آئی این پی)حکومت پنجاب نے کورونا وبا کے تناظر میں لگائے گئے لاک ڈائون کی مدت میں 15جون تک توسیع کر دی،محکمہ صحت پنجاب نے نوٹیفیکیشن جاری کرتے ہوئے بتایا کہ لاک ڈاون 20مئی سے 15جون تک نافذ العمل رہے گا۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق تمام […]

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جنگ بندی کا مطالبہ

نیویارک(آئی این پی )اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے غزہ میں اسرائیلی بمباری سے ہونے والی انسانی ہاکتوں اور نقصان پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسرائیل اور فلسطین کے درمیان فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے، تفصیلات کے مطابق جمعرات […]

عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں لیکن زیادتی نہیں ہونی چاہیے، ترین گروپ نے بجٹ سیشن میں شرکت کیلئے کیا شرط رکھ دی؟

اسلام آباد (پی این آئی) جہانگیرترین گروپ نے بجٹ سیشن میں شرکت کیلئے مشروط آمادگی ظاہرکردی ہے،حکومت بجٹ سیشن سے قبل تحفظات دور کرے گی توبجٹ اجلاس میں شرکت کریں گے، عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں لیکن زیادتی نہیں ہونی چاہیے۔ ذرائع کے مطابق […]

وزیراعلی پنجاب نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کے حوالے سے بڑا حکم جاری کر دیا

لاہور(آئی این پی ) وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں عدم مساوات ختم کرنے کا حکم د یتے ہوئے کہا کہ بجٹ میں ملازمین کو اچھی خبر دیں گے۔ وزیراعلی پنجاب کی زیر صدارت تنخواہوں میں عدم مساوات ختم کرنے […]

ن لیگی خواجہ آصف کی آزمائش جاری، نیا حکم دے دیا گیا

لاہور (آئی این پی ) احتساب عدالت میں خواجہ آصف کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں کوئی پیش رفت نہ سکی۔ عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ میں 3 جون تک توسیع کر دی۔ احتساب عدالت کے ڈیوٹی جج شیخ سجاد احمد نے سابق […]

پنجاب یونیورسٹی نے آن لائن کلاسز، امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا

لاہور (آن لائن) وائس چانسلرپنجاب یونیورسٹی پروفیسر نیازاحمداختر کی زیر صدارت ڈینز کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میںفیصلہ کیا گیاہے کہ4th, 6th اور 8th سمسٹر ز کے طلبائو طالبات کے آن لائن امتحانات /کلاسز کا آغاز 24مئی 2021ء سے کیا جائے گا۔اجلاس میں یہ […]

بجٹ کسی جماعت کا نہیں بارہ کروڑ عوام کا ہے ، کوئی ممبر رکاوٹ نہیں بنے گا، فردوس عاشق اعوان

لاہور (آن لائن) معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ یکساں ترقی کے عمل کو یقینی بنانا پی ٹی آئی حکومت کا مشن ہے ۔ وزیراعظم عمران خان کے دو نہیں ایک پاکستان کے ویژن کو مدنظر رکھتے ہوئے آئندہ […]

بلاول بھٹو نے موجود حکومت میں بدترین مبینہ کرپشن کو ملکی معیشت کی تباہی کی اصل وجہ قرار دیدی

اسلام آباد/کراچی (آئی این پی) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان کی حکومت میں ہونے والی مبینہ بدترین کرپشن کو ملکی معیشت کی تباہی کی اصل وجہ قرار دے دیا، میڈیا سیل بلاول ہاؤس سے جاری اپنے ایک بیان میں چیئرمین پی […]

این سی اوسی نے 24مئی سے ملک میں تعلیمی اداروں اور سیاحت کو کھولنے کی اجازت دیدی

اسلام آباد۔19مئی (اے پی پی):این سی اوسی نے 24مئی سے ملک میں تعلیمی اداروں اور سیاحت کو کھولنے کی اجازت دیدی ہے۔ بدھ کو این سی اوسی کا اجلاس وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر اور نیشنل کوآرڈی نیٹراین سی اوسی لیفٹیننٹ جنرل حمود الزمان […]