تیار ہو جائیں، ڈرائیونگ لائسنس بنانے کا کام اگلے 24 گھنٹے میں شروع

راولپنڈی (پی این آئی) پنجاب حکومت نےصوبے میں ڈرائیونگ لائسنس بنا نے پر عائد کی گئی پابندی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ فیصلے کے مطابق صوبے بھر میں نئے ڈرائیونگ لائسنس بنانے کا سلسلہ منگل سے شروع کر دیا جائے گا۔ اس سے پہلے […]

طوفان کے آثار سامنے آنے لگے، سمندری ہوائیں منقطع، جزوی ہیٹ ویو کا آغاز ہوگیا

کراچی(آئی این پی) شہر میں سمندری ہوائیں منقطع ہوگئیں اور ہیٹ ویو کا آغاز ہوگیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں سمندری طوفان کے اثرات سامنے آنے لگے ہیں اور کراچی میں جْزوی ہیٹ ویو کا آغاز ہوگیا ہے، شہر میں سمندری ہوائیں منقطع ہوگئی ہیں […]

پنجاب پانی چوری کرنا بند کرے، سندھ حکومت کی پنجاب کی سرحد پر بلاول بھٹو کی قیادت میں دھرنا دینے کی دھمکی

سکھر(آن لائن)سندھ حکومت نے پنجاب کو دھکمی دی ہے کہ اگر اس نے سندھ کے حصے کا پانی چوری کرنے کا سلسلہ بند نہ کیا تو سندھ حکومت آبادگاروں کے ساتھ مل کر بلاول بھٹو کی قیادت میں سندھ پنجاب سرحد پر دھرنا دے کر […]

موٹروے پولیس کے فرض شناس افسر نے گمشدہ ہزاروں روپےکیش مالک تک پہنچا دیئے

اٹک (آئی این پی ) موٹروے پولیس کے فرض شناس افسر نے گمشدہ 30 ہزار روپے نقد مالک تک پہنچا دیئے ۔تفصیلات کے مطابق عثمان زبیر جو اسلام آباد سے لاہور کی جانب بذریہ موٹروے سفر کر رہا تھا دوران سفر وہ کلرکہار سروس ایریا […]

کراچی میں طوفانی بارشیں، سندھ حکومت کی تیاری؟

کراچی (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کراچی کے ترجمان و رکن سندھ اسمبلی جمال صدیقی نے کہا کہ طوفانی بارشوں سے متعلق وزیر اعلیٰ سندھ کے اقدامات تسلی بخش نہیں ہیں۔ طوفان سے 2 دن قبل وزیر اعلی کی پھرتیاں نالائقی کی اعلی مثال ہے۔ […]

کراچی کی جانب بڑھنے والے میں طوفان سے کیا خطرہ ہے؟ محکمہ موسمیات نے چوتھا الرٹ جاری کر دیا

کراچی (آئی این پی ) جنوب مشرقی بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دبا ئوطوفان میں تبدیل ہوگیا جس کے باعث کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں بارش کا امکان،سمندری طوفان کے پیش نظر محکمہ موسمیات نے چوتھا الرٹ جاری کردیا ۔ہفتے کومحکمہ موسمیات […]

اب آپ اپنے مردہ رشتہ داروں سے بھی بات کر سکتے ہیں، سائنسدانوں کا ناقابل یقین

دعویٰ نیویارک(پی این آئی) مائیکروسافٹ کے ماہرین نے ایک ایسی حیران کن ٹیکنالوجی تیار کر لی ہے جس کے ذریعے لوگ اپنے مردہ رشتہ داروں کے ساتھ گفتگو کر سکیں گے۔ میل آن لائن کے مطابق یہ ’گھوسٹ بوٹ‘ (Ghostbot) ایپلی کیشن ہے جو مصنوعی […]

سائنسدانوں کا قدرت کو چیلنج کرنے کا اعلان ، مردے کو زندہ کرنے کی کوششیں کرنے لگے مگر کیسے؟

اسلام آباد(نیوزڈیسک) اللہ تعالیٰ قرآن مجید میں ارشاد فرماتے ہیں کہ ’’ہر ذی روح کو موت کا مزہ چکھنا ہے‘‘۔ جب سے انسان اس دنیا میں وارد ہوا ہے تب سے آج تک موت و حیات کا سلسلہ جاری ہے۔ موت پر قابو پانے کیلئے […]

وہ وقت جب قائد اعظم محمد علی جناحؒ نے اسرائیل کے پہلے وزیر اعظم کو کھری کھری سنا دیں۔۔۔۔ اصل واقعہ کیا تھا ؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی سیاستدانوں نے اسرائیلی بانڈز خریدے اور اسرائیل کے زیر اثر امریکہ میں اپنے مال کی سرمایہ کاری کی، ایسا کرنے سےان پاکستانی سیاستدانوں نے امریکہ میں اسرائیلی معیشت کو مضبوط کرنے میں اہم کردار ادا کیا ۔امریکی […]

زندگی میں کامیابی کیلئے اس سنت نبوی ﷺ کو اپنانا انتہائی ضروری ہے کیونکہ۔۔۔سائنسدانوں نے بھی اعتراف کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی)صبح سورج طلوع ہونے سے پہلے اٹھنا ہوسکتا ہے بیشتر افراد کو ناممکن کام لگتا ہو مگر بڑی تعداد میں کامیاب کاروباری افراد اور لیڈروں کا ماننا ہے کہ علی الصبح 4 بجے بستر سے نکل آنا ذہنی اور جسمانی صلاحیتوں میں […]

مسلم لیگ ن نے جاوید ہاشمی سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن نے جاوید ہاشمی کے فوج سےمتعلق بیان کو ذاتی قرار دیا۔تفصیلات کے مطابق ن لیگ میں واپسی کرنے والے رہنما جاوید ہاشمی کے بیانات سے پارٹی نے لاتعلقی کا اظہار کر دیا،ترجمان پارٹی کی جانب سے سماجی رابطے […]