پولیس لائنز میں کورونا ویکسی نیشن سنٹر قائم کر دیا گیا

لاہور (آن لائن) ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی نے کہا ہے کہ کورونا ایمرجنسی میں لاہور پولیس شہریوں کی زندگی اور صحت کی حفاظت کے لئے انتہائی متحرک ہے۔پولیس جوان کورونا کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن سولجر ہیں. ساجد کیانی نے کہا کہ […]

حکومت نے 20ارب ڈالرز مزید قرضہ لینے کا فیصلہ کرلیا، اس رقم کو کہاں خرچ کیا جائیگا؟ وزیر خزانہ کا بڑا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)آئندہ مالی سال میں 900 ارب روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز کیا جائے گا، حکومت کا عالمی بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک سے 20 ارب ڈالر قرض لینے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ شوکت عزیز نے میڈیا سے […]

سیوریج کے پانی سے پولیو وائرس تیزی سے غائب ہونے لگا، پاکستان سے پولیو وائرس کے جلد خاتمے کا امکان

اسلام آباد(آئی این پی) سیوریج کے پانی سے پولیو وائرس تیزی سے غائب ہونے لگا ہے،ذرائع قومی صحت کے مطابق سیوریج کے پانی سے پولیو وائرس تیزی سے غائب ہونے لگا ہے، چاروں صوبوں میں سیوریج کا پانی پولیو وائرس سے پاک نکلا، ملک کے […]

دنیا بھر میں 44 فیصد لوگ امریکہ کو جمہوریت کے لئے خطرہ سمجھتے ہیں، دلچسپ سروے رپورٹ آ گئی

کوپن ہیگن(شِنہوا) 53 ممالک میں کیے گئے ایک سروے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ دنیا بھر میں 44 فیصد لوگ امریکہ کو اپنی جمہوریت کے لئے خطرہ سمجھتے ہیں۔نیٹوکے سابق سیکرٹری جنرل اینڈرس فوگ راسموسن کی جانب سے ڈنمارک میں قائم کیے جانے […]

وزیراعظم عمران خان کا دورہ سعودی عرب انتہائی کامیاب، دو عرب ممالک پر حکومت گرانے کی سازشوں کا الزام لگانے والوں کو کرارہ جواب دیدیا گیا

لاہور(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب سے تلخیوں میں کمی آگئی ہے، وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب انتہائی کامیاب رہا ہے، عمران خان دورے کے بعد جائزہ لیں وہ کونسے لوگ کہتے تھے کہ دو عرب ملک حکومت گرانا چاہتے ہیں، […]

طویل خاموشی کے بعد نہال ہاشمی کی سیاست میں دبنگ انٹری، آتے ہی کیا دھماکے دار بیان جاری کردیا؟ سیاسی حلقوں میں تھر تھلی مچ گئی

لاہور (پی این آئی ) ن لیگ سمیت سبھی اپوزیشن جماعتوں نے موجودہ حکومت پر دھاندلی کاالزام لگایااور یہی کہا کہ اسے سلیکٹرز نے اقتدار سونپا ہے اور 2018کا الیکشن چرایا گیا تھا۔اسی موضوع پر بات کرتے ہوئے نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام […]

لاہور میں معروف کرکٹر کے گھر ڈکیتی ڈاکوگن پوائنٹ پر نقدی اور موبائل فون لے کر فرار

لاہور (این این آئی)لاہور میں ٹیسٹ کرکٹر اعزاز چیمہ کے گھر میں ڈاکوگن پوائنٹ پر نقدی اور موبائل فون لے کر فرار ہوگئے اس حوالے سے اعزاز چیمہ نے کہا کہ 2 ڈاکو گن پوائنٹ پر نقدی اور موبائل فون لے کر فرار ہو گئے۔پاکستان […]

فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد کمی، نیپرا نے کن کن صارفین کیلئے بجلی سستی کر دی؟

اسلام آباد (پی این آئی) نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت 64 پیسے سستی کر دی، بجلی کی قیمت میں کمی مارچ کے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے، 300 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والوں کو ریلیف نہیں ملے گا۔تفصیلات […]

عید الفطر کی طویل تعطیلات کے دوران مزید سخت پابندیاں کا اعلان

کراچی(آن لائن)سندھ حکومت نے صوبے میں عید الفطر کی طویل تعطیلات کے دوران صوبے بھر میں مزید سخت پابندیاں کا اعلان کردیا ہے۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت صوبائی رابطہ وعملدرآمد کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں کور کمانڈر کراچی، صوبائی […]

عید الفطر کی طویل تعطیلات کے دوران مزید سخت پابندیوں کا اعلان

عید الفطر کی طویل تعطیلات کے دوران مزید سخت پابندیوں کا اعلانکراچی(آن لائن)سندھ حکومت نے صوبے میں عید الفطر کی طویل تعطیلات کے دوران صوبے بھر میں مزید سخت پابندیاں کا اعلان کردیا ہے۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت صوبائی رابطہ وعملدرآمد […]

وزیراعظم عمران خان کی امریکا میں کمپنی کا انکشاف، تین دفاتر بھارت میں موجود ہیں؟ ڈاکٹر دانش کے دعوے نے ہلچل مچا دی

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی ڈاکٹر دانش نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی امریکا میں ایک کمپنی سامنے آئی ہے جس کے دو دفاتر بھارتی شہر نئی دلی اور بنگلور میں موجود ہیں جبکہ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز میں […]