وزیراعظم صاحب حساب دیں، وزیراعظم عمران خان نے عالمی اداروں کی جانب سے موصول ہونیوالے کورونا فنڈز کا حساب مانگ لیا گیا

اسلام آباد/کراچی(آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کورونا وائرس کی وبا سے بچاؤ کے حوالے سے عالمی اداروں کے فنڈز کا وزیراعظم سے حساب مانگ لیا، میڈیا سیل بلاول ہاؤس سے جاری اپنے ایک بیان میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے […]

فوج سے حکومت گرانے کا مطالبہ، وزیراعظم عمران خان اپوزیشن پر پھٹ پڑے

اسلام آباد(آئی ا ین پی ) وزیراعظم عمران خان نے حزب مخالف کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ خود کو ڈیموکریٹک موومنٹ کہنے والے فوج سے کہتے ہیں حکومت گرادو،کل بھی اپوزیشن نے مل کر ڈرامہ کیا […]

ملک کی خوبصورت ترین موٹروے پر کام شروع کرنے کیلئے تیاریاں تیز کر دی گئیں

سوات (پی این آئی) صوبائی حکومت کی ہدایات پر سوات موٹروے فیز 2 پر کام شروع کرنے کیلئے تیاریاں تیز کردی گئی ہیں۔منصوبے کی تکمیل سے سوات اور مالاکنڈ میں نقل و حمل, سیاحت, آبادکاری اور پھلوں و باغات کی تجارت کو بھی فروغ ملے […]

بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کے حق کو غیر قانونی قرار دیا جائے، ن لیگ عدالت چلی گئی

اسلام آباد(آئی ا ین پی) الیکٹرانک ووٹنگ اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو حق رائے دہی دینے کا آرڈیننس چیلنج کردیا گیا۔ لیگی ایم این اے محسن شاہنواز رانجھا نے صدارتی آرڈیننس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کرتے ہوئے استدعا کی کہ ای ووٹنگ اور […]

اسلام آباد ایئرپورٹ پر تیزہواؤں اور بارش سے طیارہ الٹ گیا

اسلام آ باد (آئی این پی) تیزہواوں اور بارش سے اسلام آباد ایئرپورٹ پر فلائنگ کلب کے تربیتی طیارے کو کافی نقصان پہنچا۔ پارکنگ میں موجود نجی کمپنی کا تربیتی چھوٹا طیارہ رات گئے تیز ہوا اورموسلادھار بارش کا دبا برداشت نہ کرسکا اور الٹ […]

کون کونسے ٹیکسز ختم کئے جائیں گے؟ بجٹ کے حوالے سے خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) 600 اشیا پر ٹیکس ختم کردیے جائیں گے، 3 ہزار کے قریب اشیا پر ٹیکسوں کی شرح کم کی جائے گی، حکومت کا ٹیکسٹائل، پلاسٹک، فارماسیوٹیکل اور خام مال پر ٹیکس میں رعایت کا فیصلہ، آئی ایم ایف سے بات […]

سندھ ہائیکورٹ کا آوارہ کتوں کیخلاف ہیلپ لائن 109 بحال کرنے کا حکم

کراچی(آئی ا ین پی ) سندھ ہائیکورٹ نے سندھ میں آوارہ کتوں کی بہتات اور ویکسینز کی عدم فراہمی سے متعلق درخواست پر کے ایم سی، ڈی ایم سیز اور کنٹونمنٹ بورڈ کو آوارہ کتوں کیخلاف کارروائی جاری رکھنے اور شکایات کے لیے ہیلپ لائن […]

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سےلیگی رہنما مونس الٰہی کی وفد سمیت وزیراعلیٰ ہائوس میں ملاقات

لاہور(آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے پاکستان مسلم لیگ کے رہنما و رکن قومی اسمبلی مونس الٰہی کی قیادت میں پاکستان مسلم لیگ کے وفد نے وزیراعلیٰ ہائوس میں ملاقات کی۔ اس موقع پر باہمی دلچسپی کے امور اور موجودہ سیاسی صورتحال پرتبادلہ […]

پبلک ٹرانسپورٹ کے حوالے سےکرپشن کی داستانیں بے نقاب کرنے کا حکومتی منصوبہ

لاہور (آن لائن) معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کے لئے کوشاںہے ۔ لاہور میں راوی ریور سٹی پراجیکٹ بے پناہ عوامی مفادات […]

سمارٹ فون بیٹری صرف 8 منٹ میں چارج چینی کمپنی کی ٹیکنالوجی نے دنیا بھر میں تہلکہ مچا دیا

بیجنگ(پی این آئی)شیائومی ان اولین کمپنیوں میں سے ایک ہے جس نے بجٹ اسمارٹ فونز میں بڑی بیٹریوں کو متعارف کرایا اور اب اس نے دنیا کی تیز ترین چارجنگ ٹیکنالوجی متعارف کرائی ہے۔ چینی کمپنی نے 200 واٹ چارجنگ ٹیکنالوجی کو متعارف کرانے کا […]

اسد طور پر حملہ کرنے والوں کیخلاف وزیر داخلہ شیخ رشید نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اسد طور پر حملہ کرنے والوں تک جلد پہنچ جائیں گے۔وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے دورہ کویت سے واپسی پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میں نے وزیر اعظم کی […]