انٹرنیٹ بند ہو گیا، کئی بین الاقوامی اداروں کی ویب سائیٹس بند ہو گئیں

اسلام آباد (پی این آئی) دنیا کو ورچول سٹائل سے آپس میں جوڑنے والا انٹرنیٹ بند ہو گیا، کئی بین الاقوامی اداروں کی ویب سائیٹس بند ہو گئیں۔ بین الاقوامی سطح پر انٹرنیٹ سروس ڈاؤن ہونے کی وجہ سے سی این این سمیت متعدد انٹرنیشنل […]

اگلے انتخابات تک اپوزیشن جماعتیں چند حلقوں تک محدود ہوں گی، وفاقی وزیر

اسلام آباد(آن لائن )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے اپوزیشن جماعتوں کو آڑھے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ ان کا کوئی نظریہ نہیں ہے اس لیے سکڑتی جارہی ہیں اور اگلے انتخابات تک یہ صرف چند حلقوں تک محدود ہوجائیں گی۔پیر کو قومی […]

وفاقی انسپکٹر ریلوے کی حادثے سے متعلق رپورٹ، کس کو ذمہ دار قرار دیدیا گیا؟

سکھر(پی این آئی ) وفاقی انسپکٹر ریلوے نے منڈودیرو حادثے کا ذمہ دار ڈی ایس ریلوے کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈی ایس ریلوے ڈرائیورز کو تیز رفتاری پرمجبورکرتاہے ، دماغی طورپربھی فٹ نہیں، آپریشنل ڈیوٹی نہیں دی جانی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق […]

خواجہ سعد رفیق نہیں بلکہ ڈہرکی ٹرین حاثے کا ذمہ دار کون ہے؟ فردوس عاشق اعوان میدان میں آگئیں، جاں بحق ہونیوالوں کے ورثااور زخمی ہونیوالوں کی مالی امداد کا اعلان

لاہور (پی این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ٹرینوں کا افسوسناک واقعہ ریلوے اہلکاروں کی بد انتظامی کے باعث پیش آیا ہے، غمزہ خاندان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں ۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو […]

فواد چوہدر ی نے ٹرین حادثے کا ذمہ دار خواجہ سعد رفیق کو قرار دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سعد رفیق کے کیے گئے گناہوں پر وزیرریلوے اعظم سواتی کیسے استعفیٰ دیں۔ڈہرکی میں ہونے والے ٹرین حادثے پر گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ ٹرین […]

تحریک انصاف کے رہنما نے غیرت کے نام بھتیجی اورآشنا کو قتل کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )کاروکاری کا الزام، پی ٹی آئی ایم پی اے کے ٹکٹ ہولڈرنے دیگر ملزمان کے ہمراہ غیرت کے نام پراپنی بھتیجی اوراس کے آشنا کو اغوا اورتشدد کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کرکے دونوں کی نعشیں نہر میں بہا دیں۔تفصیلات کے […]

منظور پشتین اور محسن داوڑ کو اشتہاری قرار دینے کا حکم

کراچی(پی این آئی) منظور پشتین اور رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ کو اشتہاری قرار دینے کا حکم، کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت کے حکم کے مطابق پی ٹی اہم رہنماوں کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کی جائے، اخبارات میں ملزمان کے اشتہارات […]

مولانا اپنا اصل کام نکاح وغیرہ کروایا کریں سیاست ان کا کام نہیں ہے

لاہور(آئی این پی) وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مولانا اپنا اصل کام نکاح وغیرہ کروایا کریں سیاست ان کا کام نہیں ہے‘ مریم نواز نے ن لیگ پیپلز پارٹی کے حوالے کر دی وہ تو بعد میں طلاق ہو گئی لگتا ہے […]

گریڈ 5 اور اس سے اوپر کے سرکاری ملازمین کیلئے بڑی شرط عائد کر دی گئی

کراچی(پی این آئی) وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے تمام محکموں میں میرٹ پر بھرتیوں کے لئےمعزز عدلیہ کی ہدایات پرگریڈ 5اوراس سے اوپر کےملازمین کےلئےمستند اداروں سے تحریری ٹیسٹ کو لازمی بنانے کے لئے اقدامات شروع […]

حکومت نے تاجروں کو بڑی خوشخبری سنا دی

کراچی(پی این آئی)صوبائی وزیراطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نےکمشنر آفس میں مختلف تاجر تنظیموں کے رہنماو ں سے ملاقات کی،اس موقع پر کمشنر کراچی نوید احمد ، ڈی آئی جی ہیڈکوارٹرز ذوالفقار لاڑک، ڈپٹی کمشنر جنوبی ارشاد سوڈھر اور ڈپٹی کمشنر شرقی محمد علی […]

فیصل موورز کی تمام بسوں کے موٹروے پر سفر کرنے پر مکمل پابندی عائد

اسلام آباد، پشاور (پی این آئی)فیصل موورز کے موٹروے پر سفر کرنے پرپابندی عائد کر دی گئی۔تفصیلات کے مطابق فیصل موورز کا دس روز کے دوران دوسرا ایکسیڈنٹ ہوا ہے۔موٹروے پولیس کا کہنا ہے فیصل موورز کو پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں 2 […]