مظفر آباد، آزاد جموں و کشمیر یونیورسٹی کنگ عبداللہ کیمپس کا افتتاح ستمبر میں، صدر آزاد کشمیر کی سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی سے ملاقات

اسلام آباد ( پی این آئی) آزاد جموں و کشمیر یونیورسٹی کنگ عبداللہ کیمپس چھتر کلاس مظفرآباد کا افتتاح اگلے ماہ ستمبر میں کر دیا جائے گا۔ اس کا افتتاح سعودی حکومت کے ایک اہم نمائندے کریں گے۔ اس بات کا فیصلہ آج یہاں اسلام […]

مشکلات میں گھری پاکستانی معیشت کیلئے بڑی خوشخبری متحدہ عرب امارات نے شاندار اعلان کردیا

اسلام آباد (پی این آئی) متحدہ عرب امارات نے معاشی اور سرمایہ کاری کے شعبے میں پاکستان کی مختلف کمپنیوں میں ایک ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کی خواہش ظاہر کی ہے۔روزنامہ جنگ میں مہتاب حیدر کی شائع خبر کے مطابق اماراتی نیوز ایجنسی کا […]

آرمی چیف کا جلد قرض کے لیے سعودی اور اماراتی حکام سے رابطہ

اسلام آباد (پی این آئی )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے حکام سے رابطہ کیا ہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی عرب اور یو اے ای کے حکام […]

مسجد نبوی ﷺ کی توہین کرنیوالے 6 پاکستانیوں کو سعودی حکومت نے سزا سنا دی

ریاض(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ مدینہ میں مسجد نبوی ﷺکی بے حرمتی کرنے والے پاکستانیوں کو سزا سنا دی گئی۔ سعودی عرب کی عدالت میں 6 پاکستانیوں پر حرم مدینہ میں توہین کا جرم ثابت ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ان میں […]

چین، دبئی، قطر اور سعودیہ نے بھی پاکستان کی مدد نہ کی 90 دن کی بجائے صرف 45 دن کے ریزرو رہ گئے، تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ چین، دبئی، قطر اور سعودی عرب نے بھی اس مرتبہ مدد نہیں کی اور نہ ہی آئی ایم ایف کا بیل آؤٹ پیکج آیا۔سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان […]

دورہ فرانس کے موقع پر سعودی ولی عہد کا مہنگے ترین گھر میں قیام، مالک بھی خود ہی نکلے

اسلام آباد(پی این آئی) سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ فرانس کے دوران مہنگے ترین گھر میں قیام ، مالک بھی خود ہی نکلے ۔ انگلش اخبار ایکسپریس ٹربیون کی رپورٹ کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے فرانس […]

سعودی وزارت حج کا 30 جولائی سے عمرہ پرمٹ جاری کرنے کا اعلان

ریاض(آئی این پی)سعودی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ یکم محرم 1444ھ مطابق 30 جولائی 2022 سے عمرہ پرمٹ اور بکنگ اعتمرنا کے ذریعے کرائی جا سکتی ہے، عرب ویب سائٹ کے مطابق وزارت حج و عمرہ کا کہنا تھاکہ عمرہ زائرین سکون […]

اسرائیل کے حوالے سے سعودی قیادت کا اہم فیصلہ، امریکی صدر بائیڈن کے دورے میں اہم پیش رفت سامنے آ گئی

ریاض (پی این آئی) امریکا کے صدر جوبائیڈن اسرائیل سے آج سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ اس اہم موقع پر سعودی عرب نے تاریخ میں پہلی بار آسرائیل کے حوالے سے ایک اہم فیصلہ کیا ہے اور جوبائیڈن کے دورے کے موقع پر خیر سگالی […]

جڑواں پاکستانی بہنوں سے سعودی سفیر نواف المالکی کی ملاقات، جڑواں بہنوں کو سعودی حکومت کے تعاون سے آپریشن کر کے الگ کیا گیا تھا

سوات (پی این آئی) پاکستان میں خادم حرمين شريفين کے سفیر جناب نواف المالکی نے دو پاکستانی جڑواں لڑکیوں فاطمہ اور مشاعل سے ملاقات کی، جن کا 2016 میں علیحدگی کا آپریشن ہوا تھا، دونوں بچیوں کے والد نے سعودی حکومت اور قیادت کی طرف […]

جسے چاہا در پہ بلا لیا، شعیب اختر کو سعودی حکومت نے سرکاری مہمان بنا لیا، فریضہ حج کیلئے روانہ

راولپنڈی (پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ ہوگئے۔سعودی عرب روانگی سے پہلے شعیب اختر نے ایئر پورٹ پر لی گئی اپنی تصاویر شیئر کیں جن میں انہیں احرام باندھے دیکھا جاسکتا […]

پاکستان کو سعودیہ سے ادھار تیل کی فراہمی میں توسیع ملنے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان کو سعودی عرب سے ادھار تیل کی فراہمی کی سہولت میں توسیع کا امکان ہے۔عرب میڈیا کے مطابق پاکستان نے سعودی عرب سے تیل فراہمی کی سہولت میں اضافےکی درخواست کی تھی جس بناء پر پاکستان کو اس […]