شہبازشریف اگر بات کرنا چاہیں تو حکومت کے دروازے کھلے ہیں، شیخ رشید

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ (ن)لیگ کو اپنی پالیسیوں کی وجہ سے نقصان پہنچا ، شہبازشریف اگر بات کرنا چاہیں تو حکومت کے دروازے کھلے ہیں، (ن)لیگ اور شین لیگ کے درمیان آپس میں مفاہمت […]

اوپن یونیورسٹی نے بین الاقوامی طلبہ کے لیے 30سے زائد تعلیمی پروگراموں میں داخلوں کا آغاز کردیا

اسلام آباد (آئی این پی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے بین الاقوامی طلبہ کو اپنے تعلیمی نیٹ ورک میں شامل کرنے کی منصوبہ بندی مکمل کرکے سمسٹر خزاں 2021ء کے داخلوں میں 30سے زائد تعلیمی پروگرامز پیش کردیے ہیںجن میں میٹرک،ایف اے،آئی کام ، ایم […]

کچھ کہنا چاہیں گے؟ کمرہ عدالت میں ملزم ظاہر جعفر سے جج کا سوال، ظاہر جعفر نے آگے سے کیا کہا؟ ہر کوئی ہکا بکا رہ گیا

اسلام آباد (پی این آئی) نور مقدم قتل کیس میں عدالت نے ملزم ظاہر جعفر کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں نور مقدم قتل کیس کی سماعت ہوئی ، جہاں ملزم ظاہر […]

کورونا کے ویکسی نیشن مراکز 24 گھنٹے کھلے رکھنے کا فیصلہ

کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت نے صوبے میں ویکسی نیشن کے عمل کو آسان بنانے کےلئے کراچی میں 10 ویکسینیشن مراکز 24 گھنٹے کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔صوبائی حکومت کی جانب سے ایک اعلان میں کہا گیا ہے کہ کراچی میں ویکسی نیشن […]

شہبازشریف کا تاریخ کی مہنگی ترین ایل این جی خریدنے کی تحقیقات کا مطالبہ

لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے تاریخ کی مہنگی ترین ایل این جی خریدنے کی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آٹے چینی دوائی کی طرح ایل این جی میں بھی قوم کو […]

جہانگیر ترین کے ساتھی کو جیل بھیج دیا گیا

لاہور(آئی این پی)مقامی عدالت نے سائبر کرائم کے مقدمے میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی نذیر چوہان کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا،عدالت نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے )کی جانب سے ایم پی اے چوہان کی مزید جسمانی […]

دشمن کی توپوں میں کیڑے پڑیں، ن لیگی لیڈر نے بد دعا دے دی

لاہور (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر پرویز رشید نے ن لیگ میں اختلافات کی خبروں پر دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ن لیگ میں اختلاف کے خواب دیکھنے والے وہی پہلوان ہیں جو مقابلے میں اپنی شکست کے خوف سے کھاتے ہیں۔ […]

چوہدری پرویز الٰہی نے بزدار حکومت کو وارننگ دے دی

لاہور (پی این آئی) پنجاب اسمبلی کے اسپیکر چودھری پرویز الہٰی نے پی ٹی آئی جہانگیر ترین گروپ کے ایم پی اے نذیر چوہان کو پروڈکشن آرڈر کے باوجود ایوان میں نہ لانے پر سخت برہمی کا اظہار کیا۔ پرویز الٰہی نے اسمبلی کا اجلاس […]

کراچی میں 8 اگست تک لاک ڈان لگا دیا، کب سے نافذ العمل ہوگا؟

کراچی(آئی این پی )سندھ حکومت نے کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر کراچی میں مزید پابندیاں عائد کرنے کی منظوری دی ہے جو 8 اگست تک برقرار رہیں گی،لاک ڈاون ہفتہ کے روز سے نافذ العمل ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ کی زیر […]

سندھ حکومت کا صوبے بھر میں لاک ڈاؤن کا فیصلہ‎‎

کراچی ( پی این آئی )سندھ حکومت نے کورونا کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر صوبے بھر میں لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے زیر صدارت کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزرا، طبی ماہرین […]

کورونا کی شدت،دو ہفتے کے لاک ڈاؤن، ٹرانسپورٹ بند کرنےسمیت سخت اقدامات کا امکان

کراچی (پی این آئی) کورونا وائرس کی صورتِ حال میں شدت پیدا ہونے کے باعث صوبائی ٹاسک فورس کا اجلاس آج وزیرِ اعلیٰ ہاؤس کراچی میں ہو گا، جس کی صدارت وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کریں گے۔ کورونا ٹاسک فورس کے اجلاس میں […]