قومی خزانہ لبالب بھرنے کی تیاری، کہاں سے کروڑوں ڈالرز آنے والے ہیں؟ خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) قومی خزانہ ڈالرز سے بھرنے کی تیاریاں، زرمبادلہ ذخائر میں زبردست اضافے کا امکان، ایشیائی ترقیاتی بینک نے بڑے فنڈ کی منظوری دے دی، پاکستان کو 9 ارب ڈالرز کے خصوصی فنڈ میں سے حصہ ملے گا۔ تفصیلات کے مطابق ایشیائی […]

جہانگیر ترین گروپ کے اراکین کی بے وفائی پر ریحام خان کا ایسا طنز کہ پڑھ کر عمران خان بھی بے اختیار مسکرادیں گے

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف اور جہانگیر ترین گروپ کے معاملات شدت اختیار کرگئے ہیں جس کے بعد حکومت میں موجود لوگوں سے مبینہ طورپر کہا گیا کہ جہانگیر ترین گروپ سے علیحدگی کا اعلان کریں یا پھر عہدہ چھوڑ دیں، اس […]

پاکستان کے مسافروں پر عائد پابندی ختم، پاکستان سے ابوظہبی کیلئے پروازوں کی بحالی کی خوشخبری سنا دی گئی

ابوظہبی (پی این آئی ) اتحاد ائیرویز کی پاکستان سے ابوظہبی کیلئے مسافر پروازیں 5 اگست سے بحال نہیں ہوئیں۔ تفصیلات کے مطابق اتحاد ائیرویز کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ائیرلائن کی پاکستان سے ابوظہبی کیلئے مسافر پروازیں 5 اگست سے بحال نہیں […]

گاڑیاں سستی ہوتے ہی فروخت میں کتنا اضافہ ہو گیا؟ تازہ ترین رپورٹ آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)حکومت کی جانب سے ٹیکس میں کمی کے بعد گاڑیوں کی فروخت میں ریکار ڈ اضافہ، دنیا کی دو بڑی گاڑی ساز کمپنیوں نے پاکستان میں ایک ماہ میں سب سے زیادہ گاڑیاں فروخت کرنے کے گزشتہ تمام ریکارڈ توڑ دئیے۔ […]

نور مقدم قتل کیس، ملزم ظاہر جعفر کیساتھ جیل میں کیا ہوا؟ جیل سے تشویشناک خبر آگئی، فوری طور پر کہاں لایا گیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) نور مقدم قتل کیس کے ملزم ظاہر جعفر کی جیل میں طبیعت خراب ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کی طبیعت ناساز ہونے پر ڈاکٹرز نے اس کا طبی معائنہ کیا کیوں کہ […]

وزارت سائنس وٹیکنالوجی نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین تیارکرلی

اسلام آباد (آئی این پی ) وفاقی وزیرسائنس اینڈٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فراز نیکہا ہے کہ وزارت سائنس وٹیکنالوجی نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین تیارکرلی ہے کابینہ اجلاس میں بھی ای وی ایم پربریفنگ دی گئی، منگل کو میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم […]

یو اے ای حکام نے ملک میں داخلے کیلئے کڑی شرائط بھی عائد کر دیں، متحدہ عرب امارات جانے والوں کیلئے بڑی خبر

دبئی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات نے ملک میں داخلے کے لیے متعلقہ اتھارٹی سے منظوری لازمی قرار دے دی۔ یو اے ای کے خبر رساں ادارے مطابق متحدہ عرب امارات کی جانب سے 6 مختلف کیٹیگریز میں شامل افراد کو ملک میں داخل […]

پاکستان میں کئی ماہ سے پھنسے اماراتی ویزہ ہولڈرز کی پریشانی ختم ہو گئی، واپسی کی اجازت مل گئی

دُبئی (پی این آئی) پاکستان میں کئی ماہ سے پھنسے اماراتی ویزہ ہولڈرز کی پریشانی ختم ہو گئی۔ اماراتی حکومت نے پاکستان ، بھارت، نیپال اور سری لنکا سمیت چھ ممالک میں پھنسے اماراتی ویزہ ہولڈرز کو واپس آنے کی اجازت دے دی ہے۔ 5اگست […]

وزیراعظم ہائوس کو کرائے پر دینے کا منصوبہ موخر، وزارت داخلہ نے کیا اعتراض اٹھا دیا؟ بات ختم ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم ہاؤس کو کاروباری سرگرمیوں کیلئے استعمال کرنے کا ایجنڈہ موخر کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عامر ڈوگر نے بتایا ہے کہ وزارت داخلہ کی جانب سے معاملے پر شدید تحفظات کا اظہار کیا گیا […]

وزیر اعظم ہائوس کرائے پر دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم ہاؤس کو یونیورسٹی بنانے کی بجائے آمدن کا ذریعہ بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم ہاؤس عالمی اور مقامی کارپوریٹ تقریبات اور فیشن نمائش جیسی تقریبات کا انعقاد کرنے کا منصوبہ […]

موبائل فون کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی)حکومت کا جانب سے موبائل ٹیکس میں کمی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے بعد موبائل فونز کی قیمتوں میں نمایاں کمی متوقع ہے ۔ وزارت خزانہ کی جانب سے بتایا گیا کہ موبائل ٹیکس 17 فیصد سے کم […]