وفاقی کابینہ نے نیشنل سائبر سیکیورٹی پالیسی 2021کی منظوری دے دی

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی کابینہ نے نیشنل سائبر سیکیورٹی پالیسی 2021کی منظوری دے دی۔پالیسی کے نفاذ، امور کی نگرانی، حکمت عملی کے تعین اور اقدامات کے لیے سائبر گورننس پالیسی کمیٹی بھی قائم کر دی گئی ہے، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے لیے […]

سٹیٹ بینک کا اگلے 2ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان

کراچی(آئی این پی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اگلے 2ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا جس کے مطابق شرح سود 7فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اسٹیٹ […]

آپ کے فون میں جاسوسی کا سافٹ وئیر ہے یا نہیں؟ خود چیک کر لیں لیکن کیسے؟

اسلام آباد (پی این آئی) آپ کے فون میں اسرائیل کے خفیہ جاسوسی نظام کی سافٹ وئیر پیگاسس کی پہنچ ہے کہ نہیں؟ یہ بات آپ خود بھی چیک کر سکتے ہیں۔دنیا بھر میں مختلف شخصیات کی جاسوسی کیلئے اسرائیلی سافٹ ویئر پیگاسس کے استعمال […]

نواز شریف اینٹی سٹیٹ،آرمی اور عمران خان باتیں نہ کریں، شیخ رشید احمد

اسلام آ باد (آئی این پی ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اگرنواز شریف پاکستان آ نا چاہیں تو چارٹرڈ جہاز دے سکتے ہیں،وہ اینٹی سٹیٹ،آرمی اور عمران خان باتیں نہ کریں،جب تک یہ اپنی سیاست سے اینٹی سٹیٹ عنصر […]

شہزادی کی 30 سالہ بھتیجی نے 62 سالہ ارب پتی سے شادی کر لی

لندن (پی این آئی) برطانیہ کی جادوئی شخصیت کی حامل شہزادی ڈیانا کی بھتیجی اور ارل اسپینسر کی بیٹی، لیڈی کِٹی اسپینسر جن نے 62 سالہ ارب پتی مائیکل لیوس سے شادی کرلی ہے۔ یورپی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ، 30 سالہ لیڈی کِٹی […]

16سے 20گھنٹے کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ عوام کا جینا محال

فیصل آباد(آن لائن) شہر اور گردونواح کے علاقوں میں 16سے 20گھنٹے کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ، جبکہ المعصوم ٹائون، ڈگرانواں روڈ، المدنی کنڈا والی گلی، مقبول روڈ اور قریبی علاقوں میںپوری رات بجلی بند رہنے سے شدید گرمی اور حبس کے موسم میں شہری بلبلا […]

الحمد اللہ مسلم لیگ ن جیت رہی ہے، مریم نواز نے قبل ازوقت جیت کا دعویٰ کر دیا

مظفر آباد (پی این آئی)ابھی تک جہاں سے بھی رزلٹ آ رہے ہیں، الحمد اللہ مسلم لیگ ن جیت رہی ہے،ہوشیار رہیں ،با خبر رہیں ،دھند اور اندھیرے پر نظر رکھیں، مریم نواز نے آزاد کشمیر انتخابات کے حتمی نتائج سے قبل ہی ن لیگ […]

اب آپ اپنے مردہ رشتہ داروں سے بھی بات کر سکتے ہیں، سائنسدانوں کا ناقابل یقین دعویٰ

نیویارک(پی این آئی) مائیکروسافٹ کے ماہرین نے ایک ایسی حیران کن ٹیکنالوجی تیار کر لی ہے جس کے ذریعے لوگ اپنے مردہ رشتہ داروں کے ساتھ گفتگو کر سکیں گے۔ میل آن لائن کے مطابق یہ ’گھوسٹ بوٹ‘ (Ghostbot) ایپلی کیشن ہے جو مصنوعی ذہانت […]

وزیراعظم عمران خان نے اپنا وعدہ پورا کر دیا، سعودی جیلوں سے پاکستانی قیدیوں کی بڑی تعداد پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم نے اپنا وعدہ پورا کر دیا، سعودی عرب کی جیلوں سے رہائی پانے والے پاکستانیوں کی بڑی تعداد عید سے چند گھنٹے قبل پاکستان واپس پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی جیلوں سے معمولی جرائم کے باعث […]

مجھے سب پتہ ہے کہ یہ لوگ یتیم خانے سے لڑکیاں لا کر کیا کرتے ہیں، حریم شاہ نے فیاض الحسن چوہان کو دھمکی دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کی معروف ٹک ٹاک اسٹار اور اداکارہ حریم شاہ نے کتاب لکھنے کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے اعلان کیا کہ وہ جلد ایک اچھی کتاب لکھیں گی۔ انہوں نے سماجی […]

موسلادھار بارشوں سے نظام زندگی درہم برہم ہوگیا، اب تک کتنی ہلاکتیں ہو گئی؟

لاہور(پی این آئی)پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارشوں سے نظام زندگی درہم برہم ہوگیا، سڑکیں تالاب بن گئیں جب کہ مختلف حادثات میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔فیصل آباد اورمیانوالی میں نشیبی علاقے زیرآب آگئے اور پانی گھروں میں داخل ہوگیا، میانوالی میں سیلابی […]