صبح اٹھ کر یہ نہیں سوچتا آفس جا رہاہوں بلکہ جہاد کررہاہوں

اسلام آباد(پی این آئی )وزیراعظم عمران خان کاکہناہے کہ پہلی دفعہ گورنمنٹ قانون توڑنے والوں کے پیچھے ہے،صبح اٹھ کر یہ نہیں سوچتا آفس جا رہاہوں میں جہاد کررہاہوں، ساری قوم میرے ساتھ اس جہاد میں کھڑی ہو،اتوار کو ٹیلی فون پر عوام سے براہ […]

آج کی مہنگائی کو آپ مہنگائی نہ سمجھیں آج تمام معاشی اشاریے مثبت جارہے ہیں

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ وجودہ مہنگائی کو زیادہ نہ سمجھیں، وینزویلا اور دیگرممالک کا حال دیکھیں۔اتوار کو ٹیلی فون پر عوام سے براہ راست بات چیت کے دوران وزیر اعظم نے کہا کہ لوگوں کی بہت امیدیں ہیں […]

ملک کا وہ پہلاعلاقہ جہاں مکمل لاک ڈائون نافذ کر دیا گیا، تعلیمی اداروں کو کھولنے پر بھی پابندی عائد ہو گئی

مظفر آباد(پی این آئی)کورونا کیسز میں غیر معمولی اضافے کی وجہ سے آزاد کشمیر ملک کا وہ پہلاعلاقہ بن گیا ہے، جہا ں حکومت کی جانب سے مکمل لاک ڈاون نافذ کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر کی حکومت نے کرونا کیسز […]

مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر بھارت کے ساتھ تجارت نہیں ہو گی، وزیر اعظم کا دوٹوک موقف، وفاقی کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی

اسلام آباد(آن لائن )وفاقی کابینہ کا جمعرات کو اجلاس شروع ہوتے ہی وزیر اعظم عمران خان نے بھارت کے ساتھ تجارت پر دو ٹوک موقف اپناتے ہوئے کہا کہ کشمیر کا مسئلہ حل کئے بغیر بھارت کے ساتھ تجارت نہیں ہوگی، 5 اگست کا فیصلہ […]

عوام سے ووٹ لینے والے پٹیشن کے پیچھے نہیں چھپتے، ن لیگ مؤقف پر ڈٹ گئی

اسلام آ باد (آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ ہے کہ این اے 75 کے ضمنی انتخاب میں دوبارہ پولنگ ہوگی۔عوام نے تمام چیزوں کا مقابلہ کیا ہے اور اس انتخاب […]

ویکسین کی کمی کا کوئی امکان نہیں،خریدی گئی ویکسین پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان کی جانب سے خریدی گئی کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ چین سے اسلام آباد پہنچ گئی۔وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ خریدی گئی پہلی کھیپ میں سائنوفارم ویکسین کی 5 لاکھ خوراکیں […]

گڑھی خدا بخش 4 اپریل، ذوالفقار علی بھٹوشہید کی برسی کی مرکزی تقر یب منسوخ، دن کیسے منائیں؟ بلاول نے ہدایات جاری کر دیں

پشاور( آ ئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے صوبائی صدرہمایوں خان اور سیکرٹری اطلاعات سینیٹرروبینہ خالدکوخصوصی ہدایات جاری کی ہیں کہ کوروناکے پیش نظرذوالفقارعلی بھٹوشہیدکی مرکزی برسی تقریب کی منسوخی کے بعد ضلعی ،ڈویژن وٹائون کی سطح پر تقریبات کاانعقادکرکے بھٹوکاپیغام عوام […]

سابق چیئرمین ایچ ای سی طارق بنوری نے حکومت پر الزامات کی بارش کردی

اسلام آباد (آئی این پی )حال ہی میں برطرف کیے گئے ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی)کے سابق چیئرمین طارق بنوری نے حکومت پر الزامات کی بارش کردی ۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے طارق بنوری کا کہنا تھا کہ پچھلے ہفتے حکومت نے […]

سنگل خوراک کس کو فراہم کی جا رہی ہے؟ چین سے کتنے لاکھ ویکسن خوراکیں آج پاکستان پہنچیں گی؟

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کورونا ویکسن کی تیسری لہر کا دباؤ جاری ہے ایسے میں چین سے مزید 5 لاکھ کورونا ویکسین کی خوراکیں آج پاکستان پہنچ جائیں گی۔ صوبوں اور دیگر وفاقی اکائیوں کو بھی سنگل ڈوز ویکسین کی فراہمی کا آغاز […]

چینی اوراس سے بنے مصنوعی مشروبات صحت کے لئے بڑاخطرہ ہیں، سول سوسائٹی الائنس کے شرکاء کاخطاب

راولپنڈی (پی این آئی) پناہ سول سوسائٹی الائنس کااجلاس پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن کے صدر میجر جنرل (ر) مسعود الرحمن کیانی کی زیر صدارت منعقد ہوا، ان کی معاونت میجرجنرل (ر) اشرف خان اور پناہ کے جنرل سیکریٹری ثناء اللہ گھمن نے کی، اس […]

پہلا روزہ کس تاریخ کو ہوگا اور عید کب منائی جائیگی؟ ممکنہ تاریخ بتا دی گئی

دبئی (پی این آئی)متحدہ عرب امارات کے ماہرینِ فلکیات نے رمضان المبارک کی متوقع تاریخ کا اعلان کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق عرب یونین برائے خلا باز اور سپیس سائنس کے سربراہ ابراہی الجروان نے گلف نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے رمضان المبارک کے چاند […]