یکم رمضان کو بینکوں سے کٹوتی، زکوٰۃ کا نصاب مقرر کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے رواں سال کے لیے یکم رمضان کو بینکوں سے کٹوتی کے لیے زکوٰۃ کا نصاب مقرر کر دیا ہے۔ سماجی تحفظ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق رواں سال زکوٰۃ کا نصاب 80 ہزار 933 […]

بڑے وزیر کے بڑے بڑے دعوے، پنجاب میں نہ فارورڈ بلاک ہے نہ ہی بنے گا، عوام کو مہنگائی، بے روزگاری سے نجات دلانا حکومت کا مشن ہے

راولپنڈی(آئی این پی) وفاقی وزیر ہوابازی غلام سرور خان نے کہاہے کہ پنجاب میں مبینہ فارورڈ بلاک نہیں ہے،نہ ہی بنے گا،پی ڈی ایم کا شیرازہ بکھر چکا،پی ڈی ایم اب چوں چوں کا مربہ ہے، آج پی ڈی ایم آپس میں دست و گریباں […]

بڑے وزیر کے بڑے بڑے دعوے، پنجاب میں نہ فارورڈ بلاک ہے نہ ہی بنے گا، عوام کو مہنگائی ، بے روزگاری سے نجات دلانا حکومت کا مشن ہے

راولپنڈی(آئی این پی) وفاقی وزیر ہوابازی غلام سرور خان نے کہاہے کہ پنجاب میں مبینہ فارورڈ بلاک نہیں ہے،نہ ہی بنے گا،پی ڈی ایم کا شیرازہ بکھر چکا،پی ڈی ایم اب چوں چوں کا مربہ ہے، آج پی ڈی ایم آپس میں دست و گریباں […]

جہانگیر ترین نے نئی سیاسی جماعت بنانے کا آغاز کردیا

اسلام آباد،لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی)سینئرتجزیہ نگار صابر شاکر نے دعویٰ کیا ہے کہ جہانگیر ترین نے نئی سیاسی جماعت بنانے کی شروعات کر دی ہیں۔ ان لوگوں نے مل کر پی ٹی آئی میں ایک فارورڈ بلاک بنا دیا ہے۔ ارکان اسمبلی کیلئے عشائیہ […]

جہانگیر ترین کی ایک جیب میں وفاقی حکومت اور دوسری جیب میں پنجاب حکومت ہے، گرانے کیلئے جہاز گھمانے کی ضرورت بھی نہیں ہو گی، اپوزیشن رہنما بھی بول پڑے

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین کے ساتھ جو اراکین قومی اور صوبائی اسمبلی کی تعداد ہے ، اس سے پنجاب حکومت ان کی دائیں اور وفاقی حکومت بائیں […]

انٹربینک میں ڈالر میں کمی، کتنے کا ہو گیا؟ جانئے

کراچی(آئی این پی) انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر 153 روپے کی نفسیاتی حد سے بھی نیچے آ گیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اوسطا 7 پیسے کی کمی واقعے ہوئی اور ایک ڈالر 152.94 پیسے […]

مسلم لیگ(ق) خواتین ونگ کی نائب صدر کی پی ٹی آئی میں شمولیت کی خبروں کی تردید

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ(ق)شعبہ خواتین کی مرکزی نائب صدر بشریٰ فردوس نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ میں نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار نہیں کی اور نہ ہی ایسا کوئی فیصلہ کیا ہے،پرنٹ […]

بروزہفتہ تعطیل کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا

ڈسکہ(پی این آئی) حلقہ این اے75ڈسکہ میں کل ضمنی الیکشن ہوں گے۔اس موقع پر قومی اسمبلی کے حلقہ این اے75 ڈسکہ میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے روز کل مقامی تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ طاہر فاروق کی جانب سے مقامی تعطیل […]

ڈسکہ ضمنی الیکشن، پولنگ سے چند گھنٹے قبل ہی ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان کا ایسا انکشاف کہ الیکشن کمیشن کی پریشانیوں میں اضافہ ہو گیا

لاہور(پی این آئی)معاون خصوصی برائے اطلاعات وزیراعلی پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ڈسکہ حلقہ میں 21 فیصد کورونا پھیل چکا ہے،کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کرتے ہوئے انتخاب کا انعقاد ممکن بنانا الیکشن کمیشن کا امتحان ہے،ن لیگی امیدوار کا […]

پاکستان میں ہر سال 80 سے 85 ارب کے سگریٹ فروخت ہوتے ہیں، ہیلتھ لیوی وقت کی اہم ضرورت ہے، پناہ سول سوسائٹی الائنس کا مطالبہ

راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن (پناہ) کے زیر انتظام “سول سوسائٹی الائنس “کااہم اجلاس منعقد ہوا،جہاں پرتمباکوکے استعمال سے پیداہونے والے جاں لیوا امراض اورہیلتھ لیوی کے نفاذ سے جمع ہونے والے ریونیوکے مثبت اثرات کوزیربحث لایاگیا۔اجلاس میں میزبانی کے فرائض […]

پی ٹی آئی کے اندر پھوٹ پڑ نے کا دعویٰ، کتنے اراکین اسمبلی جہانگیر ترین کے ساتھ ہو گئے؟

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین کے ہمراہ تین قومی اور 15صوبائی اسمبلی کے اراکین کی عدالت آمد سے ثابت ہو گیا ہے کہ پی ٹی آئی کے اندر پھوٹ پڑ گئی […]