58 آئل مارکیٹنگ کمپنیاں اسمگلنگ یا بدعنوانی میں ملوث ہیں، پی ٹی آئی بڑے عہدیدار کا تحقیقات کا مطالبہ

اسلام آباد(آئی این پی )وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے پیٹرولیم ڈویژن ندیم بابر نے وفاقی کابینہ سے 58 آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے خلاف تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔وفاقی کابینہ نے آئل مارکیٹنگ کمپنیز اور ڈیلرز کے مارجن میں اضافہ کردیا۔ندیم بابر کا کہنا تھاکہ […]

پاکستان نے چین سے ویکسین کی خریداری کیلئے بڑے آرڈر دیدیے

اسلام آباد(آئی این پی )وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے قومی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ چین کی 2کمپنیوں کو 10 لاکھ 60 ہزار کورونا ویکسین کی خوراکوں کی خریداری کا آرڈر دے دیا ہے۔ڈاکٹر فیصل سلطان نے اپنے ایک بیان […]

پاکستان عالمی تنازعے میں سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہو گیا، سعودی قیادت شکرگزار ہو گئی

ریاض (پی این آئی) پاکستان عالمی تنازعے میں سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہو گیا، سعودی قیادت شکرگزار ہو گئی۔ پاکستان نے یمن کے بحران کے حل کے لیے سعودی امن فارمولے کا خیرمقدم کیا ہے۔ پاکستان کے دفتر خارجہ کی جانب سے پیر کی رات […]

کورونا وباء کی شدت، 15 روز کے لئے مکمل لاک ڈاؤن کا مطالبہ کر دیا گیا

لاہور(آئی این پی) لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں کورونا وباء میں شدت کے بعد پاکستان میڈیکل ایسوسی نے 15 روز کے لئے مکمل لاک ڈاؤن کا مطالبہ کردیا‘نجی ہسپتالوں کو بھی عارضی طور پر نیشنلائز کرنے کا مطالبہ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میڈیکل ایسوسی […]

مریم نواز کس کس کی زبانیں کھینچیں گی؟ پیپلز پارٹی نے کھل کر تنقید شروع کر دی

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء قمرزمان کائرہ نے کہا کہ یوسف رضا گیلانی کو سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر تسلیم کیا جائے وہ سب سے سینئر ہیں ،مسلم لیگ (ن) اور جے یو آئی ملک کی بڑی جماعتیں ہیں یہ ہمارے […]

ایک ہی گھاٹ سے پانی پینے کے دعویدار اب کسی کو منہ دکھانے کے لائق نہیں رہے، عثمان بزدار بھی بول پڑے

لاہور(آئی این پی)وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ملک میں انتشار پھیلانے کی سازش کرنے والی پی ڈی ایم خود انتشار کا شکار ہو چکی ہے،انہوں نے اپنے ایک بیان میں اپوزیشن پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ استعفوں پر ایک […]

پاک بھارت پانی کے تنازعات پر مذاکرات کیلئے پاکستانی وفد آج بھارت جائے گا

لاہور(آئی این پی)نئی دہلی میں پاک بھارت آبی تنازعات پر مذاکرات کے لیے پاکستانی وفد پیر کو( آج) بھارت کے لیے روانہ ہوگا،تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان آبی مذاکرات 23اور 24مارچ کو نئی دہلی میں ہوں گے، پاکستانی وفد آج روانہ ہوگا،پاکستانی […]

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کا کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ آگیا

اسلام آباد(آئی این پی)ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا، چند دن قابل ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد انہوں نے اپنے آپ کو گھر میں قرنطینہ کر لیا تھا۔ڈپٹی […]

سکیورٹی سے متعلق ادارے کے اہلکاروں پر سوشل میڈیا استعمال پر سخت پابندی عائد

کراچی(آئی این پی)ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف)نے ملک بھر کے ہوائی اڈوں پر تعینات ملازمین کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد کردی،نجی ٹی وی کے مطابق ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس نے پاکستان بھر میں تعینات اہلکاروں کے ڈیوٹی ٹائمنگ میں سوشل میڈیا کے استعمال […]

پارلیمان کی بالا دستی کے نعرے لگانے والوں نے کبھی پارلیمنٹ کو چلنے نہیں دیا، اپوزیشن کو سخت جواب مل گیا

اسلام آباد(آئی این پی)معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے مولانا فضل الرحمان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کرپٹ موومنٹ کو دوبارہ اکٹھا کرنے کی ناکام کوشش میں ہیں،ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا کہ کبھی ایک کبھی دوسرے […]

پارلیمنٹ کو بند کر کے پی ٹی آئی حکومت توہین پارلیمنٹ کی مرتکب ہوئی ہے، بڑا الزام لگا دیا گیا

کراچی(آئی این پی)رہنما پیپلز پارٹی سینیٹر مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ عمران خان پارلیمنٹ کو بے توقیر کرنے کے غیر جمہوری مشن پر گامزن ہیں، اتوار کو اپنے ایک بیان میں مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ بہانے بہانے سے پارلیمنٹ پر تالے […]