کویت اور قطر میں نوکریوں کے حوالے سے شیخ رشید نے بےروزگاروں کو بڑی خبر سنا دی
لاہور (آن لائن ) وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا کہ کویت اور قطر میں لیبر کی بڑی گنجائش پیدا ہونے لگی ہے، کویت کیلئے2011ئ سے ویزے پر پابندی ہے، جلد ویزہ کھل جائے گا۔ انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا […]