کورونا ویکسین کی قیمت فروخت کی منظوری دے دی، ایک خوراک کی قیمت کتنی رکھی گئی ہے؟ جانیئے

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی کابینہ نے کورونا وائرس کی 2 ویکسینز کی قیمت فروخت کی منظوری دے دی ہے،نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی کابینہ نے روسی ویکسین ‘اسپوٹنک V’اور چینی ویکسین ‘کین سائنو کی ویکسین’کی سیل پرائس مقرر کرنیکی منظوری دی ہے،کابینہ نے دونوں […]

24 مارچ کو تعلیمی اداروں کی بندش کا فیصلہ کیا جائے گا، وزیر تعلیم شفقت محمود کا اعلان

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ 24 مارچ کو این سی او سی اجلاس میں تعلیمی اداروں کی بندش کا فیصلہ کیا جائے گا، اتوار کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے […]

ملک بھر میں لاک ڈائون۔۔ کورونا کیسز میں ہوشربا اضافہ ہوتے ہی بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)گزشتہ چند ہفتوں میں پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں ایک مرتبہ پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس وجہ سے ملک کے مختلف علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے، حکومت اِس حوالے سے اور بھی […]

رمضان المبارک سے پہلے ہی اشیاء خورد و نوش کی قیمتوں کو آگ لگ گئی

کراچی( آن لائن )رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔شہر قائد میں رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی مہنگائی کا جن بے قابو ہو گیا۔ کراچی میں ٹماٹر ایک بار پھر 100 روپے کلو تک […]

کیا کرنا ہے؟ کیا نہیں کرنا؟ یومِ پاکستان پریڈ، ایس او پیز کے حوالے سے ہدایت نامہ جاری

راولپنڈی ( آن لائن ) پاک فوج نے یومِ پاکستان کی پریڈ میں ایس او پیز کے حوالے سے اہم ہدایت نامہ جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری کردہ ہدایت نامے کے مطابق پریڈ دیکھنے کے لیے آنے […]

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کریک ڈاون 660 دکانیں بند، مارکیز سیل، خلاف ورزی پر ایک لاکھ سے زائد جرمانے

اسلام آباد (آ ن لائن ) اسلام آباد میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر انتظامیہ نے کریک ڈاون کا آغاز کیا ، خلاف ورزی کرنے والوں کو ایک لاکھ سے زائد کا جرمانہ کیا گیا، مارکیز سیل، 660 دکانیں بند کروا دی […]

کہاں کہاں بارش ہوگی؟ درجہ حرارت کتنا کم ہو جائے گا؟

اسلام آباد (آن لائن) ملک بھر میں بارش برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا ہے جس کے بعد مختلف شہروں میں بارش نے موسم خوشگوار کردیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار سے ملک بھر میں بارش برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا ہے جس کے بعد لاہور، […]

کتنے فنڈز اور کہاں سے؟ حکومت کا مساجد سے آمدنی کے ذرائع معلوم کرنے کا فیصلہ

کراچی(آن لائن)سندھ حکومت کا مساجد سے آمدنی کے ذرائع معلوم کرنے کا فیصلہ،محکمہ اوقاف سندھ نے تمام مساجد کو سوالنامہ ارسال کردیا۔مساجد کے منتظمین کو چندے کے حصول،زیر ملکیت دکان گھر کی تفصیلات دینے کا حکم دیا گیا ہے۔ایف اے ٹی ایف شرائط کے تحت […]

مکمل لاک ڈاؤن کوئی حل نہیں، پورے ملک کو بند نہیں کر سکتے، حکومت نے اہم اعلان کر دیا

اسلام آباد(آن لائن )وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ سندھ میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح ابھی کم ہے، کراچی میں کورونا وائرس کے مثبت کیس بڑھنا شروع ہوگئے ہیں، مکمل لاک ڈاؤن کوئی حل نہیں ہے، پورے […]

شاہد خاقان عباسی نے فواد چوہدری کو چھوٹا بھائی قرار دے دیا، جو پریذائیڈنگ افسر اٹھا لیتے ہیں، انہوں نے ووٹنگ مشین اٹھا لی تو ۔۔؟

کراچی(آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ووٹ چوری کرنے والی حکومت کون سی انتخابی اصلاحات چاہتی ہے ؟ یہاں حکومت پریزائیڈنگ افسران اٹھاکر لے جاتی ہے، اگرووٹنگ مشین لے گئی تو پھرکیا ہوگا؟کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے […]

عرب ملک نے ورکرز کے لیے کم سے کم تنخواہ میں 11 ہزار پاکستانی روپے کا اضافہ کر دیا

دوحہ (آن لائن )قطر نے ملک بھر میں ورکرز کیلیے کم سے کم تنخواہ میں11ہزار پاکستانی روپے کا اضافہ کردیا ہے۔قطر نے تمام ورکرز کے لیے کم سے کم تنخواہ 275 ڈالر یعنی 43 ہزار پاکستانی روپے یا 1 ہزار ریال مقرر کردی ہے۔عرب میڈیا […]