تمام افسران عوام کی خدمت کو اپنا مشن بنا لیں، فرائض میں سستی یا غفلت برداشت نہیں کی جائے گی، وزیر اعظم آزاد کشمیرسردار عبدالقیوم نیازی کا خطاب

راولاکوٹ (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے کہاکہ ترقیاتی منصوبوں کے معیار اور مدت پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں ہو گا، تمام افسران عوام کی خدمت کو اپنا مشن بنا لیں، فرائض میں سستی یا غفلت برداشت نہیں […]

بھارت کو افغانستان میں امریکہ کی ناکامی سے سبق سیکھنا چاہیے،وزیر اعظم آزاد کشمیر کی کشمیرکونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید سے گفتگو

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ کشمیریوں نے گزشتہ سات دہائیوں میں بے مثال قربانیاں دی ہیں جن کی مثال آزادی کی تحریکوں میں ملنا مشکل ہے، بھارت تمام ہتھکنڈوں کے باوجود کشمیریوں کے حوصلوں […]

احساس کفالت پروگرام کے ملازمین بن کر سادہ لوح خواتین کو لاکھوں کا چونا لگا گئے

جڑانوالہ (آن لائن)جڑانوالہ تھانہ بلوچنی میں 10خواتین نے درخواست گزارتے ہوئے مووقف اختیار کیا کہ ہم گھروں میں کام کاج کرکے اپنے بچوں کا پیٹ پالتی ہیں۔ اور احساس کفالت پروگرام کے تحت امداد وصول کرتی ہیں۔ ملزمان کے نام یاسمین اور شگفتہ جو کہ […]

آزاد کشمیر کی پہلی فرانزک لیب کا ارجہ کے مقام پر سنگ بنیاد ،وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے ماڈل پولیس سسٹم کا عزم کر لیا

باغ (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے آزاد کشمیر کی پہلی فرانزک لیب کا ارجہ کے مقام پر سنگ بنیاد رکھا دیا، اس موقع پر ڈپٹی سپیکر چوہدری ریاض احمد، وزیر حکومت دیوان علی خان چغتائی، آئی جی آزاد […]

کالعدم تنظیم کا مارچ ،وزیر اعظم آئندہ 48گھنٹوں میں قوم سے خطاب کرینگے

اسلام آباد (این این آئی) کالعدم تنظیم کے مارچ کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال پر وزیر اعظم عمران خان آئندہ 48گھنٹوں میں قوم سے خطاب کرینگے ۔وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بتایاکہ وزیر اعظم ہفتہ یا اتوار […]

سیاحت کا فروغ ترجیحات میں شامل ہے ،انفراسٹرکچر کا بہترین نیٹ ورک بنائیں گے،وزیر اعظم آزاد کشمیر کا کابینہ کے اجلاس سے خطاب

مظفرآباد(پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان آزادکشمیر کی برق رفتار ترقی کے لیے پُر عزم ہیں۔ وزیراعظم پاکستان عمران خان کے ویژن کے مطابق اقتدار کو نچلی سطح تک منتقل کرنے کیلئے آئندہ سال […]

آزادجموں وکشمیر کابینہ، ایڈھاک ایکٹ2021 کو آرڈیننس کے ذریعے ختم کرنے کا فیصلہ

مظفرآباد(پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر کابینہ کا ایڈھاک ایکٹ2021 کو آرڈیننس کے ذریعے ختم کرنے کا فیصلہ۔ کابینہ کا آزادخطہ کی تعمیر وترقی کیلئے کشمیر ڈویلپمنٹ پیکج شروع کرنے، بلدیاتی الیکشن آئندہ سال جون سے قبل کروانے اور سرکاری ملازمین کے ڈیٹھ پیکج کو پنجاب […]

اخلاقی اقدار کی بہتری کیلئے نبی کریمﷺ کی سیرت طیبہ راہنمائی کا بہترین ذریعہ ہے

اسلام آباد(آئی این پی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ملک کی بقا اخلاقی اقدار کو مضبوط کرنے میں ہے،اخلاقی اقدار کی بہتری کیلئے نبی کریم ؐ کی سیرت طیبہ راہنمائی کا بہترین ذریعہ ہے، رحمتہ اللعالمین اتھارٹی اخلاقیات کی قومی سطح پر بہتری […]

حکومت عوام کے ریلیف کیلئے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے،براہِ راست سبسڈی سے معاشی طور پر کمزور طبقے کو مدد ملے گی

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ حکومت عوام کے ریلیف کیلئے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے،براہِ راست سبسڈی سے معاشی طور پر کمزور طبقے کو مدد ملے گی،عالمی سطح پر اشیائے ِ ضروریہ کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں،حکومت اشیاِ […]

برطانوی ارکان پارلیمنٹ کا کشمیریوں کے حق خودارادیت کی حمایت کا اعلان،صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کا لندن میں برطانوی ارکان پارلیمنٹ سے خطاب

لندن (پی این آئی) برطانوی ارکان پارلیمنٹ نے کشمیریوں کو ان کا حق خود ارادیت دینے کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے اور کہا ہے کہ چونکہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کے بنیادی حقوق سلب کر رہا ہے اور وہاں پر انسانی حقوق […]

دنیا میں سب سے سستا ملک پاکستان ہے، شوکت ترین

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا میں اس وقت سستا ترین ملک ہے کیونکہ اگر ہمارے لوگوں کی قوت خرید اور آمدنی کم ہے تو اشیا ء کی قیمتیں بھی اسی تناسب سے کم ہیں۔وزیراعظم کے مشیر […]