ایل او سی کے ملحقہ حلقوں میں صحت، تعلیم اور انفراسٹرکچر کی بنیادی سہولیات ترجیح بنیادوں پر مہیا کریں گے، وزیر اعظم آزاد کشمیر

درہ شیر خان، بٹل ہجیرہ (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر بسنے والے بہادر اور جرات مند لوگ ہیں جو آئے روز بھارت کی جانب سے بربریت و اشتعال انگیزی کا دیدہ […]

حادثہ ایک دم نہیں ہوتا، سینئر تجزیہ کار ارشاد محمود کا کالم، بشکریہ روزنامہ 92

کسی شاعر نے کیا خوب کہا تھا کہ وقت کرتا ہے پرورش برسوں حادثہ ایک دم نہیں ہوتا ملک کے طول وعرض میں دکھ اور سوگ کی کیفیت ہے۔ سری لنکن شہری کو جس بے دردی کے ساتھ دن دھاڑے سیالکوٹ میں جلایا گیا، اس […]

سیالکوٹ واقعے پربہت جلد انصاف ملے گا، ذمہ داروں کو پھانسی پر لٹکانے کا اعلان کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ سیالکوٹ واقعے پربہت جلد انصاف ملے گا۔لاہور میں تقریب سے خطاب میںان کا کہنا تھاکہ سیالکوٹ واقعے پر اب بہت جلد انصاف مل جائے گا اور ملزموں […]

وزیر اطلاعات سردار فہیم اختر ربانی اور وزیر تعمیرات عامہ چوہدری اظہر صادق کی ملاقات

مظفرآباد (پی آئی ڈی ) آزادجموں و کشمیر کے وزیر اطلاعات ،قانون ،انصاف و پارلیمانی امور سردار فہیم اختر ربانی اور وزیر تعمیرات عامہ چوہدری اظہر صادق کے درمیان ملاقات۔دونوں رہنماوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان کے ویژن کے […]

کشمیری اوورسیز کمیونٹی کو ووٹ دینے کے لیے قانون منظور کیاجائے گا، پنیام میں چوہدری ظہور اختر کے استقبالیے سے بیرسٹر سلطان محمود کا خطاب

چکسواری، میرپو ر (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ کشمیر کاز پر سہ طرفہ مذاکرات ہونے چاہئیں کشمیری کشمیر کاز کے اصل فریق ہیں اس لیے جب بھی پاکستان اور بھارت کے کشمیر […]

قائداعظم کے رہنماء اصول اپنا کر بہترین معاشرہ تشکیل دیا جا سکتا ہے، وزیر اعظم آزاد کشمیر کی قائد اعظم کے مزار پر حاضری کے موقع پر گفتگو

کراچی (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ حضرت قائداعظم محمد علی جناح مسلمانوں کے عظیم رہنماء،اولوالعزم شخصیت اور اصول پسند قائد تھے جن کی دلیرانہ قیادت میں قیام پاکستان کا خواب شرمندہ تعبیر ہوا۔کشمیر پاکستان کی شہ […]

کورونا فنڈ، قومی خزانے کو 124 ارب کے اخراجات میں 40 ارب روپے کا ٹیکا لگا دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کے خزانے کو صرف کورونا فنڈ کے طور پر وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے فراہم کیے جانے والے سوا کھرب یعنی 124 ارب میں سے 40 ارب کا ٹیکا لگا دیا گیا ہے۔ یہ انکشاف آڈیٹر جنرل […]

ہماری حکومت میں کرپشن نہیں ہو رہی، اسد عمر کا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے کہا ہے کہ دیانتدار وزیراعظم کی بدولت پاکستا ن ترقی کر رہا ہے۔ ترقیاتی منصوبوں پر کام اس لیے ممکن ہوا کیونکہ ہماری حکومت میں کرپشن نہیں ہو رہی۔گزشتہ حکومتوں کی کرپشن […]

مسلم لیگ ن کے مبینہ ووٹ خریدنے کی ویڈیو شیئر کردی گئی

اسلام آباد (پی این آئی )وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے حلقہ 133کے ضمنی انتخابات میں ن لیگ کی جانب سے مبینہ ووٹ خریدنے کی ویڈیو شیئر کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شہباز گل نے […]

ہماری حکومت نے کسی ایڈہاک ملازم کو نوکری سے فارغ نہیں کیا، لیکن سب کو ایک ضابطے سے گزرنا ہو گا،وزیر اطلاعات سردار فہیم اختر ربانی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیر اطلاعات،قانون،انصاف و پارلیمانی امور سردار فہیم اختر ربانی نے کہا ہے کہ ایڈہاک ایکٹ کالا قانون تھا جسے ختم کر کے نوجوانوں کو روشن سویرے کی امید دلائی ہے۔مسلم لیگ ن کی شعبدہ باز حکومت نے […]

پیپلز پارٹی آزادکشمیر کا 30 نومبر کو پارٹی کے یوم تاسیس میں بھرپور شرکت کا فیصلہ، چوہدری یاسین کی قیادت میں آزادکشمیر بھر سے قافلے پشاور روانہ ہوں گے

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیر 30 نومبر کو پشاور میں پارٹی کے 54 ویں یوم تاسیس میں بھرپور طریقے سے شرکت کرے گی اور پیپلز پارٹی آزادکشمیر کے صدر چوہدری محمد یاسین کی قیادت میں آزادکشمیر بھر سے قافلے پشاور جلسہ […]