وزیر اعظم آزاد کشمیر سے سینئر وزیر سردار تنویر الیاس کی ملاقات، بلدیاتی الیکشن کو جلد از جلد یقینی بنانے سے متعلق حکمت عملی پر گفتگو

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی سے سینئروزیر و تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر سردار تنویر الیاس کی ملاقات۔ملاقات میں سیاسی، حکومتی اور پارٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر بلدیاتی الیکشن کو جلد از […]

کامران شاہد کو اسحاق ڈار دنیا کا سب سے بڑا وزیر خزانہ کیوں لگنا شروع ہو گیا ہے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی اوراینکر پرسن کامران شاہد نے اسحاق ڈار کو دنیا کا سب سے بڑا وزیر خزانہ قرار دے دیا۔سینئر صحافی کامران شاہد نے یوٹیوب چینل پر سینئر اینکر سلیم صافی سے بات کرتے ہوئے موجودہ حکومت اور کارکردگی پر شدید تنقید […]

ایڈہاک ملازمین کی مستقل بنیادوں پر تعیناتی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ، یہ پڑھے لکھے نوجوانوں سے زیادتی ہے،وزیر اطلاعات سردار فہیم اختر ربانی

مظفرآباد (پی آئی ڈی ) آزادجموں و کشمیر کے وزیر اطلاعات ،قانون ،انصاف و پارلیمانی امور سردار فہیم اختر ربانی نے کہا ہے کہ ایڈہاک ملازمین کی مستقل بنیادوں پر تعیناتی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ۔ایڈہاک ملازمین کو مستقل کرنے کے ایکٹ کو […]

حکومت کے کالعدم ٹی ٹی پی کیساتھ مذاکرات، مکمل سیز فائر کی یقین دہانی کر ادی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان نے یکم اکتوبر2021کو اپنے انٹرویو میں کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات کا تذکرہ کیا تھا، […]

کشمیری مظلوم قوم نہیں‘ اللہ کی رضا کی خاطر لڑنے والا مظلوم نہیں ہوتا، وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کا یوم شہدائے جموں کی تقریب سے خطاب

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ کشمیری مظلوم قوم نہیں‘ اللہ کی رضا کی خاطر لڑنے والا مظلوم نہیں ہوتا۔ کشمیر ی دنیا کی بہادر‘ باہمت اور دلیر قوم ہیں جوجرات اورجذبے سے ہندوستان کے ظلم کا […]

تحریک آزادی کشمیر اور پاکستان کے ساتھ الحاق کے لیے پوری قوت اور جذبہ سے کوشاں رہیں گے، وزیر اعظم آزاد کشمیر کا یوم شہدائے جموں کے موقع پر پیغام

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد جموں وکشمیرسردار عبدالقیوم نیازی نے کہاہے کہ تحریک آزادی کشمیر اور پاکستان کے ساتھ الحاق کے لیے پوری قوت اور جذبہ سے کوشاں رہیں گے۔ کشمیر ی عوام اپنی منزل کے حصول کے لیے ایک تسلسل سے قربانیاں […]

پڑھے لکھے نوجوانوں کو ریاست کے عوام کی خدمت کا مو قع فراہم کریں گے، وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی وفود سے ملاقات میں گفتگو

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ گڈ گورننس کے قیام، میرٹ کی بحالی اور احتساب کے عمل کو یقینی بنائیں گے۔ سابقہ حکومت کی خرابیوں کو درست کررہے ہیں۔پی ایس سی کو فعال بنا کر میرٹ […]

زیادہ بوجھ خود برداشت کیا، پیٹرول کی قیمت میں اضافہ ناگزیر تھا، وزارت خزانہ

کراچی(این این آئی)وزارت خزانہ نے کہاہے کہ ریکوری کی کمی کی وجہ سے قیمتوں میں اضافہ ناگزیر تھا۔وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر اپنے بیان میں کہاکہ حکومت نے سیلز ٹیکس اور لیوی میں زیادہ بوجھ خود برداشت کیا۔ریکوری کی کمی […]

وزیر اعظم آزادکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی سے سینئروزیر سردار تنویر الیاس اور اسپیکر چوہدری انوار الحق کی ملاقات

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی سے سینئروزیر سردار تنویر الیاس کی ملاقات۔ اس موقع پر سپیکرقانون ساز اسمبلی چوہدری انوار الحق بھی موجود تھے۔ملاقات میں سیاسی اور حکومتی امور زیر غور لائے گئے۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے […]

چیئر پرسن نیشنل کمیشن برائے وقار نسواں محترمہ نیلو فر بختیار کا وفد کے ہمراہ مہاجر کیمپ ٹھوٹھہ کا دورہ

مظفرآباد(پی آئی ڈی) چیئر پرسن نیشنل کمیشن برائے وقار نسواں محترمہ نیلو فر بختیار نے وفد کے ہمراہ بدھ کے روز مہاجر کیمپ ٹھوٹھہ کا دورہ کیا۔ممبر قانون ساز اسمبلی محترمہ کوثر تقدیس گیلانی، چیئرمین وویمن کمیشن تہمینہ صادق خان ودیگر بھی ان کے ہمراہ […]

کشمیر ڈویلپمنٹ پیکج ، سیاحت کے فروغ کیلئے منصوبے رکھے جائیں گے ، وزیر اعظم آزادکشمیر کو محکمہ سیاحت کی بریفنگ

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے کہا ہے کہ آزادکشمیر میں سیاحت کا وسیع پوٹینشل موجود ہے جسے بروئے کار لا کر ریاستی آمدن میں اضافہ اور مقامی سطح پر روزگار فراہم کریں گے۔ وزیراعظم پاکستان عمران خان […]