نئے ڈی جی آئی ایس آئی کے نوٹیفکیشن سے قبل جنرل باجوہ جنرل فیض حمید سے ملنے کہاں پہنچ گئے؟ کن امور پر بات ہوئی؟

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے انٹر سروسز انٹیلیجنس (آئی ایس آئی) کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز پہنچنے پر جنرل […]

پی ڈی ایم جلسے سے مولانا فضل الرحمن، مریم نواز، سینیٹر سا جد میر اور دیگر کا خطاب، موجودہ حکومت نے عوام کا جینا مشکل کر دیا، نواز شریف اور شہباز شریف جیسا ایماندار شخص پاکستان کو پہلے نہیں ملا

فیصل آباد(آئی این پی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم) کے رہنمائوں ہم پاکستان کے قومی ادروں کے خلاف نہیں، 1973کے متفقہ آئین میں واضح ہے کہ کس ادارے نے کیا کر نا ہے تمام ادارے اپنی حدود میں رہ کر کام کریں اختیارات سے […]

نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کا نوٹیفکیشن بدھ کو جاری ہوگا، جنرل فیض حمید پشاور میں منصب سنبھالیں گے، سینئر صحافی کی خصوصی رپورٹ میں بڑے انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کے دفتر سے آئی ایس آئی کے نئے ڈائریکٹر جنرل کے عہدے پر تقرر کا نوٹیفکیشن آئندہ ہفتے بدھ کو یعنی 12؍ ربیع الاوّل کے بعد جاری کیا جائے گا۔ انگریزی اخبار دی نیوز میں شائع […]

اوورسیزہنر مند پاکستانی قیمتی اثاثہ ،نوجوانوں کو بین الاقوامی معیار کی پیشہ ورانہ تربیت فراہم کرنا حکومتی ترجیح ہے

اسلام آباد (آئی این پی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ بیرونِ ملک مقیم ہنر مند پاکستانی ملک کا قیمتی اثاثہ ہیں ،نوجوانوں کو بین الاقوامی معیار کی پیشہ ورانہ تربیت فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے،پاکستانی سفارتخانوں کو اس حوالے […]

پاکستان میں اب بھی خطے کے دیگر ممالک کے مقابلے میں پٹرول کی قیمت سب سے کم ہے

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں اب بھی خطے کے دیگر ممالک کے مقابلے میں پٹرول کی قیمت سب سے کم ہے،پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس کے دوران وزیراعظم نے کہا کہ حکومت کو مہنگائی کا احساس ہے، […]

ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی سے پہلے انٹرویو؟ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے نیا بیان جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی )وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ انٹرویوز نہیں بلکہ نوٹیفکیشن ہو جائے گا۔وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ کسی کے انٹرویوز کے بات نہیں ہوئی اور وزیر اعظم عمران […]

فوج واحد منظم ادارہ ہے جو پاکستان کی امید ہے، مولانا فضل الرحمٰن بھی فوج کی حمایت میں بول پڑے

اسلام آباد (پی این آئی) جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہےکہ لیفٹیننٹ جنرل آرمی چیف کے حکم کا پابند ہے، وزیراعظم جاہلانہ انداز میں کھڑے ہیں، وزیراعظم کو اتنی مداخلت نہیں کرنی چاہیے کہ نظام متاثر ہو، فوج واحد […]

عید میلادالنبی ﷺ کی آمد آمد، قیدیوں کی سزائوں میں عام معافی کا اعلان

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے عید میلادالنبیﷺ پر قیدیوں کی سزا میں60 یوم کی عام معافی کا فیصلہ کرلیا، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ قیدیوں کیلئے انسانی حقوق کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے گا، قیدیوں اور جیل عملے کیلئے ساڑھے8 کا […]

ہم نے قدرتی آفات سے سبق سیکھنا ہے اور اپنی زندگیوں میں تبدیلیاں لانی ہیں ،اکتوبر 2005 کے زلزلے کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کی تقریب سے وزیر اعظم آزاد کشمیر کا خطاب

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد جموںوکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ 8اکتوبر 2005کا ہولناک زلزلہ معمولی سانحہ نہیں تھا بلکہ ہم سب کےلئے ایک آزمائش تھی ،ہم نے قدرتی آفات سے سبق سیکھنا ہے اور اپنی زندگیوں میں تبدیلیاں لانی ہیں […]

نیب آرڈیننس میں حکومت نے خود کو این آر او جاری کیا

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نیب آرڈیننس میں حکومت نے خود کو این آر او جاری کیا، اب آپ کی لوٹ مار، گندم، چینی اور ٹیکس چوری پر نیب […]

اے این ایف کی کارروائی، پاکستان آنے والے افریقی باشندوں کے قبضے سے 4 کلو کوکین برآمدکر لی گئی

فیصل آباد (آئی این پی ) اینٹی نارکوٹکس فورس نے فیصل آباد انٹر نیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی کر کے دو افریقین باشندوں کے قبضے سے 4 کلو کوکین برآمد کر لی گئی ہے۔ اے این ایف حکام کا کہنا ہے کہ بحرین سے آنے والی […]