میں شرمندہ ہوں ناجائز طریقے سے ویکسین لگوانے پر عفت عمر نے معافی مانگ لی

اسلام آباد(پی این آئی) معروف پاکستانی اداکارہ عفت عمر نے ناجائز طریقے سے کورونا ویکسین لگوانے پر معافی مانگ لی۔ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں عفت عمر نے لکھا ” مجھے افسوس ہے، میں شرمندہ ہوں، دل کی گہرائیوں سے معافی مانگتی ہوں، میں اس کا […]

ویکسین کیلئے عمر کی حد 80 سے کم کرکے 70سال کردی گئی

اسلام آباد (آئی این پی ) اسلام آباد میں سنگل ڈوزویکیسن کین سائنو بائیو کے لیے عمر کی حد 80 سے کم کرکے 70سال کردی گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی)کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ پابندیاں سخت کرنا […]

حکومت کا کورونا ویکسین نہ لگوانے والے افراد تک رسائی کا فیصلہ، کال سینٹرز قائم

اسلام آباد(آئی این پی)حکومت نے کورونا ویکسین نہ لگوانے والے رجسٹرڈ افراد تک رسائی کا فیصلہ کرتے ہوئے کورونا کال سینٹرز کے فوری قیام کی منظوری دے دی ہے۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے ویکسین نہ لگوانے والے رجسٹرڈ افراد تک رسائی کا فیصلہ کرتے ہوئے […]

پاکستان میں وینٹی لیٹرز کی تیاری کا نظام وضع کر لیا گیا

اسلام آباد (آئی این پی)حکومت نے مقامی طور پر بنائے جانے والے وینٹی لیٹرز کیلئے جائزہ نظام تیار کرلیا،وینٹی لیٹرزبنانے کیلئے پہلے مرحلے میں رجسٹریشن کی درخواست پاکستان انجینئرنگ کونسل کو دی جائے گی،ذرائع کے مطابق وینٹی لیٹرزکی مقامی طور پر تیاری کیلئے لائسنس کی […]

اسٹیٹ بنک کے متعلق بل پاکستان کی خود مختاری کا سودا ہے ، اجازت نہ دینے کا اعلان

نارووال(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ( ن) کے مرکزی جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بنک کے متعلق بل پاکستان کی خود مختاری کا سودا ہے جس کی ہم اجازت نہیں دیں گے حکومت نے پاکستان کی معیشت کی بنیادیں ہلا دیں […]

سکول تو بند ہیں پھر کورونا کیوں پھیل رہا ہے؟ تعلیمی اداروں کی بندش کے خلاف سپریم کونسل آف آل پاکستان سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن میدان میں آگئی

اسلام آباد(آن لائن)کورونا وبا کے باعث تعلیمی اداروں کی بندش کے خلاف سپریم کونسل آف آل پاکستان سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن نے کل (چھ اپریل)بروزمنگل ڈی چوک میں پر دھرنا دینے کا اعلان کر دیا ہے اور کہا ہے کہ تعلیمی ادارے کورونا پھیلاو […]

برطانیہ میں کرونا ویکسین لگوانے کے بعد خون جمنے سے 7 افراد ہلاک

لندن (این این آئی) برطانیہ میں ایسٹرا زینیکا ویکسین لگوانے کے بعد خون جمنے سے سات افراد کی موت ہو گئی۔برطانوی میڈیا کے مطابق ایسٹرا زینیکا ویکسین لگوانے والے ایک کروڑ اسی لاکھ میں سے تیس افراد کو خون جمنے کی شکایت ہوئی ہے جس […]

ویکسی نیشن کیلئے مقررہ عمر کی حد میں کمی کا فیصلہ

اسلام آباد/کوئٹہ (آئی این پی) نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول آپریشن(این سی اوسی) کا بلوچستان میں کورونا ویکسی نیشن کے منتظر افراد کے لئے اہم اقدام، واک ان ویکسی نیشن کے لئے مقررہ عمر کی حد میں کمی کا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی کے مطابق این سی […]

کورونا کی تیسری لہر، مارکیٹیں اور تجارتی مراکز بند کرادیے گئے، تاجر برادری کیلئے پریشان کن صورتحال

کراچی (آئی این پی)شہر قائد کے مختلف علاقوں میں مارکیٹیں اورتجارتی مراکزبند کرادیے گئے ، محکمہ صحت ومحکمہ داخلہ کیاحکامات کے تحت ہفتہ اور اتوار والے دن شہر کے تمام تجارتی مراکز بند رہیں گے،تفصیلات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس موبائل کے […]

ویکسی نیشن، بزرگ شہریوں اور خصوصی افراد کیلئے ایمبولینس سروس فراہم کرنے کا فیصلہ

لاہور(آئی این پی ) وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ویکسی نیشن کی غرض سے بزرگ شہریوں اور خصوصی افراد کے لیے ایمبولینس سروس کا افتتاح کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر […]

آج نماز جمعہ کے اجتماعات میں کورونا وباء اور ویکسین سے متعلق آگاہی دینے کا فیصلہ

اسلام آبا د (پی این آئی) وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی و مشرق وسطی اور چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ محمد طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ آج نماز جمعہ کے اجتماعات میں علمائے کرائم اپنے خطبات میں عوام کو کورونا […]