رمضان المبارک میں عمرہ ادائیگی کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی، سعودی حکومت کا شاندار اعلان

جدہ(پی این آئی) بین الاقوامی سفر کے لیے ممالک بتدریج کورونا ویکسین لگوانے کی پابندی عائد کر رہے ہیں تاہم رمضان المبارک میں عمرے پر جانے کے خواہش مند مسلمانوں کے لیے سعودی حکومت کی طرف سے اس حوالے سے ایک خوشخبری آ گئی ہے۔بین […]

سی پیک کی رفتارکم نہیں کی، ترقیاتی منصوبے جلد مکمل کرلیں گے ، چینی اعلیٰ افسر نے خوشخبری سنا دی

کوئٹہ (آئی این پی ) پاکستان میں تعینات چین کے قونصل جنرل لی بیجیان نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبے کی رفتار کم نہیں کی گئی ہے۔ کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے چین کے قونصل جنرل لی بیجیان کا […]

رمضان المبارک میں قیمتوں کی نگرانی کی ذمہ داری وزیراعظم عمران خان نے اپنے سر لے لی،

اسلام آباد(آئی این پی )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں ہر چیز کی نگرانی خود کروں گا، انہوں نے ہدایت دی کہ ذخیرہ اندوزوں پر نگاہ رکھی جائے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے یہ ہدایت اپنی زیر صدارت بنی گالامیں منعقدہ میڈیا […]

ویکسین کی کمی کا کوئی امکان نہیں،خریدی گئی ویکسین پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان کی جانب سے خریدی گئی کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ چین سے اسلام آباد پہنچ گئی۔وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ خریدی گئی پہلی کھیپ میں سائنوفارم ویکسین کی 5 لاکھ خوراکیں […]

فائزر کی ویکسین کم عمر بچوں کے لیے 100 فیصد مؤثر قراردے گئی

واشنگٹن(آن لائن )امریکی فارماسیوٹیکل کمپنی فائزر و جرمن کمپنی بائیو این ٹیک نے اپنی کورونا سے تحفظ کی ویکسین کے کم عمر بچوں کے آزمائشی پروگرام کے نتائج جاری کردئیے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق فائزر و بائیو این ٹیک کی جانب سے جاری […]

عوام کی سن لی گئی، وزیراعظم عمران خان نے کن لوگوں کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا اعلان کر دیا؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں ہر چیز کی نگرانی خود کروں گا، انہوں نے ہدایت دی کہ ذخیرہ اندوزوں پر نگاہ رکھی جائے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے یہ ہدایت اپنی زیر صدارت بنی گالامیں منعقدہ میڈیا سٹریٹجی […]

سندھ میں 15دن کیلئے مکمل لاک ڈائون لگانے کی تجویز، وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ سندھ کی سفارش پر فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ سندھ کی 15 دن کے لیے مکمل لاک ڈاؤن کی تجویز مسترد کردی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ سندھ کی 15 دن کی لاک ڈاؤن کی تجویز مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ملک […]

سنگل خوراک کس کو فراہم کی جا رہی ہے؟ چین سے کتنے لاکھ ویکسن خوراکیں آج پاکستان پہنچیں گی؟

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کورونا ویکسن کی تیسری لہر کا دباؤ جاری ہے ایسے میں چین سے مزید 5 لاکھ کورونا ویکسین کی خوراکیں آج پاکستان پہنچ جائیں گی۔ صوبوں اور دیگر وفاقی اکائیوں کو بھی سنگل ڈوز ویکسین کی فراہمی کا آغاز […]

اہم صوبے کے وزیر اعلیٰ نے دو ہفتے کے مکمل لاک ڈاؤن کی تجویز پیش کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبے میں 2 ہفتوں کے مکمل لاک ڈاؤن کی تجویز پیش کی ہے۔ میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ کورونا کی وبا بہت خطرناک وباءہے، مجھ میں اینٹی باڈیز […]

روسی ویکسین کی مقررہ قیمت سے زیادہ وصولی کی شکایت ، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے وزیراعظم عمران خان کو خط لکھ دیا

اسلام آباد(آئی این پی )ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے روس کی کورونا ویکسین کی قیمت کے معاملے پر وفاقی حکومت کو ایک اورخط لکھ دیا۔خط میں ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل پاکستان کا کہنا ہے کہ روسی ویکسین اسپوٹنک V کی مقررہ قیمت سیزیادہ وصولی کی شکایت موصول ہوئی […]

آئی ایم ایف نے پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر کی قسط جاری کر دی، اب تک کتنے ارب ڈالر مل گئے؟

اسلام آباد(آئی این پی )عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)نے پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر کی قسط جاری کر دی۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے گزشتہ ہفتے یہ قسط جاری کرنے کی منظوری دی تھی جس کے بعد 50 […]