روسی کورونا ویکسین کی قیمت کتنے ہزارروپے مقرر کر دی گئی؟ اب شہری پرائیویٹ ویکسینیشن بھی کروا سکیں گے

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی کابینہ نے کورونا وائرس کی روسی ویکسین اسپوتنک کے دو انجیکشن کی ریٹیل قیمت 8 ہزار 449 روپےمقرر کرنے کی منظوری دے دی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کابینہ کے اجلاس میں اسپوتنک کے دو انجیکشن کی ریٹیل […]

پاکستان نے چین سے کورونا ویکسین کی بھاری مقدار خرید لی

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان نے چین سے کورونا ویکسین کی بھاری مقدار خرید لی،تفصیلات کے مطابق پاکستان نے کورونا ویکسین کی تمام خریداری دوست ملک چین سے کی ہے، کورونا ویکسین کی خریداری 3چینی کمپنیوں سے کی گئی ہے،ذرائع کے مطابق پاکستان نے کورونا ویکسین […]

کورونا کے بحران پر قابو پانے کیلئے ویکسین کی درآمد تیز کردی گئی چین سے کورونا ویکسین کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد (آن لائن)چین سے ایک اور خصوصی طیارہ کورونا ویکسین کی کھیپ لیکر پاکستان پہنچ گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چین سے خصوصی طیارے کے ذریعے ایک اور کورونا ویکسین کھیپ پاکستان پہنچ گئی ہے، خصوصی طیارہ ویکسین لے کر نور خان ایئر بیس پہنچا […]

کورونا کے تدارک کیلئے کوششیں تیز، چین سے مزید 5 لاکھ ویکسین پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد(آئی این پی)عالمی وبا کورونا سے نمٹنے کیلئے حکومتی کوششیں جاری ہیں اس سلسلے میں چین سے مزید 5 لاکھ کورونا ویکسین پاکستان پہنچا دی گئی ہے، جمعرات کو نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی)کی جانب سے جاری بیان کے مطابق چین […]

چین کا پاکستان کو کورونا ویکسین کی بڑی مقدار فراہم کرنے کا فیصلہ، رواں ہفتے ویکسین کی کتنےلاکھ خوراکیں پہنچیں گی؟

اسلام آباد(آئی این پی) چین نے پاکستان کو کورونا ویکسین کی بڑی مقدار فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، رواں ہفتے ویکسین کی 20لاکھ خوراکیں ملک پہنچیں گی۔ذرائع وزارت صحت کے مطابق 20لاکھ خوراکوں میں 15لاکھ خریدی گئیں جبکہ 5 لاکھ کورونا ویکسین تحفے کے […]

بلوچستان کی دریا دلی، پنجاب کو 25 ہزار کورونا ویکسین ادھار دے دیں

کوئٹہ (آئی این پی ) بلوچستان کے محکمہ صحت نے دریا دلی کی مثال قائم کرتے ہوئے کورونا سے بچا کی 25 ہزار ویکسین پنجاب کو ادھار دے دیں۔ محکمہ صحت بلوچستان کے حکام کے مطابق ادھار دی گئیں ویکسین پنجاب ایک ہفتہ میں بلوچستان […]

چین کی پاکستان سے محبت جاری، کورونا ویکسین کی مزید 20 لاکھ خوراکیں آئندہ ہفتے پاکستان پہنچ جائیں گی

اسلام آباد (آئی این پی ) چین سے کورونا ویکسین کی مزید 20 لاکھ خوراکیں آئندہ ہفتے پاکستان پہنچنے کی توقع ہے، اور آئندہ ہفتے پاکستان پہنچنے والی ویکیسن میں سائنوویک کی پہلی کھیپ بھی شامل ہو گی۔ سائنو فارم اور سائنوویک ویکسین پر مشتمل […]

عثمان بزدار کا کورونا ویکسی نیشن کیلئے مزید سینٹرز بنانے کا فیصلہ ، مفت ویکسین لگانے کے لئےکتنے لاکھ ڈوز یںخریدیں گے؟

لاہور(آئی این پی ) وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدارنے عوام کی مفت ویکسینیشن کے سلسلے میں ویکسینیشن سینٹرز کا دائرہ کار بتدریج بڑھانے کا فیصلہ کرلیا،پنجاب حکومت شہریوں کو مفت ویکسین لگانے کے لئے 10 لاکھ سے زائد ڈوز خریدے گی، پنجاب کے ہر شہری […]

چیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی رانا تنویر حسین نے کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز لگوا لی

شیخوپورہ(آئی این پی )پاکستان مسلم لیگ (ن)کے مرکزی سینئر رہنما و چیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی رانا تنویر حسین ایم این اے نے کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز لگوا لی اور اپنے پیغام میں کہا کہ کورونا وبا کی تیسری لہر انتہائی خطرناک ہے پچاس برس […]

عمرے اور مسجد نبوی کی زیارت کیلئے کورونا ویکسین لازمی قرار

مکہ مکرمہ(آئی این پی)سعودی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ یکم رمضان منگل 13اپریل سے مسجد الحرام میں نماز، عمرہ اور مسجد نبوی کی زیارت کے اجازت نامے مشروط جاری کیے جائیں گے،یہ اجازت نامے ان امیدواروں کو دیے جائیں گے جو کورونا […]

پنجاب ،کے پی نے کوروناویکسین کیوں نہیں منگوائی ،اسد عمر کا پریشان کن مؤقف

اسلام آباد(آئی این پی) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر(این سی او سی )کے سربراہ اسدعمر نے کہا ہے کہ ویکسین لگانے سے بڑا چیلنج عوام کو ویکسن کی افادیت اور ویکسی نیشن کے لیے تیار کرنا ہے ،اتوار کو نجی ٹی وی پروگرام سوال یہ […]