کتنے لاکھ ہیلتھ ورکرز کو کورونا ویکسین لگائی جا چکی ہے؟

لاہور(آئی این پی ) معاون خصوصی اطلاعات وزیر اعلیٰ پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ویکسینیشن کیلئے آنے والے شہریوں کو تمام تر سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں، ایک لاکھ سے زائد ہیلتھ ورکرز کو ویکسینیشن لگائی جاچکی ہے۔ بدھ کو سماجی […]

چینی کمپنی سے سودا طے پا گیا، کورونا ویکسین کی کتنے لاکھ خوراکیں آج پاکستان پہنچیں گی؟

بیجنگ (پی این آئی)چینی کمپنی سے سودا طے پا گیا، چین سے لی گئی کورونا ویکسین کی 5 لاکھ خوراکیں آج پاکستان پہنچیں گی۔ چین15 لاکھ خوراک پہلے ہی پاکستان کو تحفے میں دے چکا ہے۔ پاکستان نے کورونا ویکسین کی پہلی خریداری چین سے […]

کتنی عمر کے شہریوں کو آج سے کورونا ویکسین فوری لگوانے کی سہولت دستیاب ہو گی؟

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت پاکستان نے ملک میں بزرگ شہریوں کو ترجیحی بنیادوں پر کورونا ویکسین لگانے کے پروگرام کا اعلان کر دیا ہے جس کے تحت آج سے معمر شہریوں کو واک ان کورونا ویکسی نیشن کی سہولت دستیاب ہوگی۔ اعلان کے […]

کورونا ویکسین سے متعلق افواہیں ختم کرنے کیلئے فیس بک کا بڑا اقدام، ویکسین سے متعلق پوسٹوں پر لیبل لگانے کا فیصلہ

نیویارک(پی این آئی)فیس بک نے کورونا ویکسین کے حوالے سے آگہی پھیلانے والی تمام پوسٹس پر لیبل لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔فیس بک نے یہ فیصلہ محققین اور سیاستدانوں کی تنقید کے بعد کیا ہے جن کے خیال میں ویکیسن کے حوالے سے غلط معلومات […]

قوم تسلی رکھے، پاکستان میں کورونا ویکسین کی کتنے کروڑ خوراکیں آ رہی ہیں؟ اعلان کر دیا گیا

فیصل آباد(آئی این پی ) وزیر صحتپنجاب یاسمین راشد نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی جانب سے ویکسین کی 4 کروڑ 40 لاکھ خوراکیں پاکستان آرہی ہیں، پنجاب میں کرونا ویکسی نیشن کے 114 مراکز قائم ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب کی وزیر […]

کورونا کی تیسری لہر پہلی سے زیادہ خطرناک، ویکسین کا رحجان کم ہے، اسد عمر نے خبردار کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا کی تیسری لہر پہلی لہر سے زیادہ خطرناک ہے صوبوں کو ویکسین خریدنے سے نہیں روکا،میر پور آزاد کشمیرمیں کورونا کیسز کی نشاندہی ہوئی،یوکے اسٹرین تیزی سے پھیل رہا ہے،پاکستان کے شمال […]

پاکستان میں کورونا ویکسین کی ریٹیل پرائس مقرر کرنے کی منظوری دے دی گئی

ا سلام آباد (این این آئی)وفاقی کابینہ کابینہ نے پاکستان اور روس کے درمیان نارتھ سائوتھ گیس پائپ لائن منصوبے کے حوالے سے معاہدے میں ترمیم کے پروٹوکول کی منظوری دیدی ۔ منگل کو وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس […]

کورونا ویکسین خریدنے والی نجی لیب کی شامت آ گئی، نیب نے کورونا ویکسین کی قیمت خرید اور فروخت کا ریکارڈ طلب کر لیا

لاہور( آن لائن ) قومی احتساب بیورو (نیب) نے روس سے کورونا ویکسین کی خریداری اور 100 ڈالر سے زائد (فی کس) اس کی قیمت وصول کرنے کے منصوبے کے بارے میں نجی لیبارٹری سے ریکارڈ طلب کر لیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نیب […]

کوویکس پاکستان کی 20 فیصد آبادی کو مفت کورونا ویکسین فراہم کرے گا

اسلام آباد (این این آئی)ادارہ صحت کے ذرائع کے مطابق پاکستان کو مفت کورونا ویکسین کوویکس پلیٹ فارم سے ملے گی، کوویکس پاکستان کی 20 فیصد آبادی کو مفت کورونا ویکسین فراہم کرے گا۔پاکستان کو کوویکس سے کورونا ویکسین کی 4 کروڑ 55 لاکھ ڈوزز […]

منرل واٹر پر مبنی جعلی کورونا ویکسین کا اسکینڈل بے نقاب

بیجنگ (این این آئی )چین میں منرل واٹر اور نمک ملا پانی ( نارمل سیلائن) پر مبنی جعلی کورونا ویکسین کا اسکینڈل بے نقاب ہوگیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چینی حکام نے جعلی کورونا ویکسین تیار کرنے والے گروہ کے سرغنہ کو حراست میں لے […]

برطانیہ پاکستان کو کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ ایک کروڑ 70 لاکھ خوراکیں فراہم کرے گا، پہلی کھیپ کب پہنچے گی؟

اسلام آباد(آن لائن )عالمی ادارہ صحت کے ادارے کوویکس کے تحت برطانیہ پاکستان کوآکسفورڈ یونیورسٹی اور آسٹرازینیکا کی تیار کردہ کورونا ویکسین کی ایک کروڑ 70 لاکھ خوراکیں فراہم کرے گا جس کی پہلی کھیپ 7 اپریل کو ملنے کی توقع ہے۔ میڈیارپورٹس کے مظابق […]