وزیر اعظم کی موجودگی میں کورونا ویکسین لگانے کی مہم کا آغاز; بدھ سے تمام صوبائی دارالحکومتوں میں ویکسین لگانے کا عمل شروع ہو جائے گا

 اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر اسد عمر نے منگل سے کورونا وائرس ویکسین لگانے کی مہم شروع کر نے کااعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ انشاء اللّٰہ بدھ سے تمام صوبائی دارالحکومتوں میں قومی کورونا وائرس ویکسین لگانے کا عمل شروع ہو جائے گا۔سماجی رابطے کی […]

کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ چین سے پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاک فضائیہ کا خصوصی طیارہ چین کی جانب سے کووِڈ 19 ویکسین کی 5 لاکھ خوراک کا تحفہ لے کر بیجنگ سے وطن واپس پہنچ گیا۔نورخان ایئربیس پر ویکسین کی پہلی کھیپ پہنچنے کے وقت وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر […]

کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ چین سے پاکستان پہنچ گئی، شہری رجسٹریشن کے لیےاپنا قومی شناختی کارڈ نمبر کس نمبر پر ایس ایم ایس کریں ؟

اسلام آباد(این این آئی)پاک فضائیہ کا خصوصی طیارہ چین کی جانب سے کووِڈ 19 ویکسین کی 5 لاکھ خوراک کا تحفہ لے کر بیجنگ سے وطن واپس پہنچ گیا۔نورخان ایئربیس پر ویکسین کی پہلی کھیپ پہنچنے کے وقت وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر […]

کورونا ویکسین آبادی کم کرنے کی سازش ہے، ٹرمپ کےحامیوں نے ویکسی نیشن سینٹر بند کرادیا

لاس اینجلس(آئی این پی ) امریکا میں مشتعل مظاہرین نے ڈوجر اسٹیڈیم میں کورونا سے بچا کے قطرے پلانے کے ملک کے سب سے بڑے مرکز کو یہ کہہ کر بند کرادیا کہ یہ ویکسین آبادی کو کم کرنے کی اشرافیہ کی ایک سازش ہے۔ […]

پاکستان ایئرفورس کا خصوصی طیارہ کورونا ویکسین لانے کے لیے چین پہنچ گیا، واپسی کب ہو گی؟ کتنی خوارکیں لائے گا؟

راولپنڈی/بیجنگ(این این آئی)پاکستان ایئرفورس کا خصوصی طیارہ کورونا ویکسین لانے کے لیے نور خان ایئر بیس سے چین پہنچ گیا ،(آج)واپس اسلام آباد پہنچے گا ۔ تفصیلات کے مطابق خصوصی طیارہ یکم فروری کو کورونا ویکسین کی لیکر واپس اسلام آباد پہنچے گا،پہلی کھیپ میں […]

خوشخبری ، پاکستان کو کویکس کمپنی کی کورونا ویکسین فروری سے ملنا شروع ہوں گی، 60 لاکھ ویکسین مارچ تک مل جائے گی

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کورونا سے خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ کویکس کی طرف سے کورونا ویکسین کی وصولی کا خط موصول ہوا ہے، فروری سے پاکستان کو 60 لاکھ ویکسین کی فراہمی کا عمل شروع ہوگا۔سماجی رابطے […]

پاکستان میں پہلے مرحلے میں عوام کو مفت کوروناوائرس کی ویکسین لگانے کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہاہے کہ سائینو فارم کی پانچ لاکھ خوراکوں کے علاوہ آسٹرا زینکا کی تقریبا 70 لاکھ خوراکیں بھی پہلے مرحلےمیں میسر آجائیں گی جو کہ عوام کو مفت فراہم کی جائیں […]

سعودی عرب کی خاتون ڈاکٹر نے کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرکے دنیا کو حیرت میں ڈال دیا

جدہ(پی این آئی) اس وقت دُنیا بھر میں چند ایک ممالک ہی ایسے ہیں جنہوں نے اپنی ویکسین تیار کر لی ہے اور انہیں کامیاب تجربات کے بعد دْنیا بھر میں متعارف بھی کرایا گیاہے۔ سعودیہ اسلامی دُنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے ، […]

کورونا ویکسین کی آمد میں تاخیر کیوں؟ معاون خصوصی صحت نہیں آسکتے تو وزیراعظم خود آکر جواب دیں، سینیٹ کے ارکان نے سٹینڈ لے لیا

اسلام آباد (این این آئی)سینیٹ میں اپوزیشن نے کوویڈ 19 ویکسین تاحال ملک میں نہ آنے پر اظہار تشویش ور ویکسین تک عوام کی جلد اور منصفانہ رسائی کو یقینی بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو مستقل وزیر صحت کی ضرورت […]

کورونا ویکسین کی 5 لاکھ خوراکیں پاکستان لانے کیلئے خصوصی طیارہ آئندہ 2 روز میں چین جائے گا، اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(این این آئی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے انکشاف کیا ہے کہ کووڈ-19 ویکسین کی پہلی کھیپ لانے کیلئے آئندہ 2 روز میں ایک خصوصی طیارہ چین روانہ کیا جائے گا۔ایک انٹرویومیں انہوںنے کہا کہ توقع کی جارہی ہے […]

کورونا ویکسین کے حصول کیلئے آئندہ چند روز میں خصوصی جہاز چین جائے گا، ڈاکٹر فیصل سلطان نے اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ ملک بھر میں کورونا ویکسین کی فراہمی کے لیے پوری طرح تیار ہیں۔ ملک میں کورونا ویکسین سے متعلق حکمت عملی پر این سی او سی کا اجلاس ہوا، جس […]