چین سے براہ راست ویکسین کا سودا،سینیٹ کے ارکان اور عملے کیلئے کورونا ویکسین کی 2 لاکھ خوراکوں کا آرڈر دے دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ ہم نے کورونا وائرس کی 2 لاکھ ویکسین منگوانے کا آرڈر دے دیا ہے جو ابتدائی طور پر سینیٹرز اور پارلیمنٹ کے عملے کو لگائی جائیگی۔ایک انٹرویومیں سلیم مانڈوی والا نے […]

49فیصد پاکستانیوں نے کورونا وائرس کی ویکسین لگوانے سے صاف انکار کر دیا، وجہ بھی بتا دی

اسلام آباد (آئی این پی )گیلپ پاکستان نے عوام کی آرا پر مبنی نیا سروے جاری کردیا  ۔سروے کے مطابق کورونا سے بچا کی ویکسین دستیاب ہونے پر 38 فیصد پاکستانی ویکسین لگوانے کے لیے آمادہ ہیں جب کہ 49 فیصد نے انکار کیا ہے۔سروے […]

پاکستان میں کورونا ویکسین کی قیمت کیا ہوگی؟ حکومت کی جانب سے اہم فیصلے کا امکان

اسلام آباد(آئی این پی )وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس (آج)  منگل کوہوگا،اجلاس میں پاکستان میں کورونا ویکسین کی قیمت کیا ہوگی؟ اس حوالے سے فیصلہ کیا جائیگا۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے […]

کورونا ویکسین کی دستیابی میں ابھی وقت درکار ہے ، وزیراعظم عمران خان کے اعلان نے سنسنی پھیلا دی

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس بلا تفریق امیر و غریب سب کو متاثر کر رہا ہے، وباء کی دوسری لہر پر قابو پانے کیلئے ہمیں مسلسل اقدامات کی ضرورت ہے، عالمی سطح پر کورونا ویکسین کی […]

برمنگھم میں مسجد کورونا ویکسین سنٹر بن گئی، کورونا بحران سے نمٹنے کیلئے مساجد کا بھر پور اور اہم کردار

برمنگھم (خادم حسین شاہین ) برطانیہ میں عالمی وبا کورونا وائرس کے بحران سے نمٹنے کے لیے مساجد کو بھرپور طریقے سے استعمال کیا جا رہا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مشرقی لندن میں واقع مسجد ابراہیم کی کمیٹی عوام کو […]

چینی کمپنی نے پاکستان کو 2 کروڑ کورونا ویکسین کی پیشکش کر دی

بیجنگ (این این آئی)چینی کمپنی کین سائنو نے پاکستان کو 2 کروڑ کورونا ویکسین کی پیشکش کردی ہے۔بلوم برگ رپورٹ کے مطابق جنوبی ایشیا کے لوگوں پر ویکسین کے تیسرے مرحلے کے تجربات کے نتائج کچھ دنوں میں متوقع ہے، ویکسین صرف ایک بار لگائی […]

کورونا ویکسین کی قیمت کا تعین، وزیر اعظم عمران خان نے کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد (آئی این پی)وزیر اعظم عمران خان نے 26 جنوری کو کابینہ کا اجلاس طلب کرلیاجس میں سترہ نکاتی ایجنڈ ے پر غور کیاجائیگا، کابینہ کمیٹیوں کی تشکیل نو کی جائیگی ،نادرا اکائونٹس آڈٹ کے معاملے پر غور ہوگاکورونا ویکسین کی قیمت کا تعین […]

پاکستان میں کب سے کورونا وائرس کی ویکسین کی فراہمی شروع ہو جائیگی؟خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) چینی کمپنی سائنو فارم نے پاکستان کو کورونا ویکسین کی 2 کروڑ خوراکوں کی پیشکش کردی، پاکستان پہلے ہی سائنو فارم کو 12 لاکھ خوراکوں کا آرڈر دے چکا ہے، پاکستان کو چینی ویکسین کی فراہمی31 جنوری سے شروع ہو […]

غریب ملکوں کو آئندہ ماہ تک 4 کروڑ خوراکیں کورونا ویکسین فراہم کی جائےگی، عالمی ادارہ صحت کا اعلان

برن (آئی این پی) امریکی دوا ساز کمپنی فائزر اور جرمن دوا ساز کمپنی بائیو این ٹیک آئندہ ماہ غریب ترین ممالک کو کم از کم چالیس ملین کورونا وائرس کی ویکسین بھیجیں گے،عالمی ادارہ صحت کی کوویکس اسکیم کے تحت اس سال غریب ممالک […]

اپنا جہاز بھیجیں اور ویکسین کو فی الفور لے جائیں، چینی وزیر خارجہ کی پیش کش، چین 31جنوری تک کورونا ویکسین کی 5لاکھ خوراکیں فراہم کریگا

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ چین نے 31جنوری تک کورونا ویکسین کی 5لاکھ خوراک فراہم کرنے کا وعدہ کیا ہے،چین ویکسین کے بدلے پاکستان سے کچھ نہیں لے رہے ہیں، یہ خیر سگالی اور دوستی کا ہاتھ جو […]

پاکستان سائنوفام کورونا ویکسین کی 11 لاکھ خواروں کی پیشگی بکنگ کرچکا ہے، وزیر اعظم کو بریفنگ

اسلام آباد(آئی این پی )کورونا ویکسین کے حصول کے حوالے سے قائم کابینہ کی کمیٹی نے کہاہے کہ وائرس کی مزید 2 ویکسینز کی منظوری کیلئے اقدامات کو تیز کیا جارہا ہے۔منگل کو وزیر اعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم عمران خان […]