پاکستان میں تیار کورونا ویکسین کے عام استعمال کی اجازت مل گئی

اسلام آباد (آئی این پی ) پاکستان میں تیارکورونا ویکسین کے عام استعمال کی اجازت مل گئی، پاک ویک کوروناویکسین عام استعمال کیلئے رواں ہفتے دستیاب ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں تیار کردہ پاک ویک کوروناویکسین کو لاٹ ریلیز سرٹیفکیٹ جاری کردیا گیا ، […]

کورونا ویکسین کی تیاری ، پاکستان ترقی یافتہ ملکوں کے ہم پلہ ہو گیا

اسلام آباد(آئی این پی )وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت نے کورونا وائرس کی تیاری مکمل کرنے پر قومی ادارہ صحت(این آئی ایچ)کو مبارک باد دی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں ڈاکٹر فیصل نے کہا کہ قومی ادارہ صحت نے […]

چینی ویکسینز بھارت میں سامنے آنے والی کورونا وائرس کی نئی قسم کے خلاف موثر ہے: ماہر

بیجنگ (شِنہوا)چین کے ایک ماہر صحت نے کہا ہے کہ ابتدائی تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ چین میں استعمال ہونے والی کوویڈ- 19 کی ویکسینز بھارت میں حالیہ دنوں میں سامنے آنے والی کورونا وائرس کی نئی قسم کے خلاف کارآمد ہیں۔چین کے امراض […]

شہری ویکسین لگوائیں،کورونا کیسز کم نہ ہوئےتو؟ خبردار کر دیا گیا

کراچی(آئی این پی)ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ 30سال سے زائد عمر کے شہریوں کی ویکسین کا آغاز کر دیا گیا، زیادہ سے زیادہ شہری ویکسین لگوائیں، کورونا کیسز کم نہ ہوئے تو مشکل فیصلے کرنے پڑیں گے، پیر کے روز کراچی […]

پاکستان کے سرکاری اسپتال میں کورونا ویکسین کی فروخت کا دھندہ، کون کون پکڑا گیا؟

لاہور(آئی این پی) لاہور کے سرکاری اسپتال میں عوام کو پیسے کے عوض کرونا ویکسین لگانے والے محکمہ صحت کے عملے کے خلاف کارروائی ، اٹھارہ ملازمین کو معطل کردیا گیا جبکہ معطلی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے،محکمہ صحت کے مطابق واقعہ پی […]

30 سال سے زائد عمر کے افراد کیلئے کورونا ویکسین لگوانے کی رجسٹریشن کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (آئی این پی) 30 سال اور اس سے زائد عمر کے افراد کیلئے کورونا ویکسین لگوانے کی رجسٹریشن 16 مئی سے شروع ہو گی۔وفاقی وزیر اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے کہا کہ ویکسین […]

سرکاری و نجی ہسپتالوں میں کورونا کی مفت ویکسین لگانے کا حکم جاری کر دیا گیا

کراچی ( پی این آئی) سرکاری و نجی ہسپتالوں میں کورونا کی مفت ویکسین لگانے کا حکم جاری کر دیا گیا ہے۔سندھ حکومت نے صوبے کے تمام پرائیویٹ ہسپتالوں میں شہریوں کو مفت کورونا ویکسین کی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا اور ہدایات پرعمل […]

کورونا ویکسین کی خریداری میں تاخیر کو حکومت کی مجرمانہ کوتاہی قرار دے دیا گیا

لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے جنگی بنیادوں پر ملک بھر میں ویکسین کی فراہمی کا عمل شروع کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر محاذ پر ناکام حکومت کورونا کے پھیلاو کو […]

پولیس افسران و جوانوں کو کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز لگانے کا آغاز کر دیا گیا

کراچی(آن لائن)کراچی پولیس کے افسران و جوانوں کو کورونا سے بچاو کی ویکسین کی پہلی ڈوز لگانے کا آغاز کر دیا گیا۔ کراچی پولیس محدود وسائل میں رہتے ہوئے موجودہ وبائی صورت حال میں حکومتی احکامات کی عملداری کیلئے جامع حکمت عملی کے تحت اپنے […]

پاکستان میں کورونا ویکسین کی بڑی کھیپ دو ماہ بعد پہنچے گی، ڈاکٹر فیصل سلطان کے اعلان نے سنسنی پھیلا دی

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت فیصل سلطان نے کہا ہے کہ پاکستان نے چینی کمپنیوں سے کورونا ویکسین کی ایک کروڑ 30 لاکھ خوراکیں خریدی ہیں، 67لاکھ خوراکیں مئی جب کہ باقی جون میں ملیں گی۔جمعرات کوبرطانوی خبر رساں ادارے کو […]

پاکستان میں کورونا ویکسین کی ڈیڑھ کروڑ خوراکیں موجود، لوگ ویکسین کیوں نہیں لگوا رہے؟ ڈاکٹر فیصل سلطان پریشان ہو گئے

اسلامآباد (آن لائن)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ پاکستان میں ڈیڑھ کروڑ ویکسین کی موجودگی کے باوجود اب تک صرف بیس لاکھ ڈوز لگائی گئیں، شہری ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ویکسین لگوائیں۔ ڈاکٹر فیصل سلطان […]