کورونا وباء، مکمل لاک ڈاؤن کی تاریخ کا اعلان،ملک بھر میں شادی کی انڈور و آؤٹ ڈور تقریبات پر پابندی

اسلام آباد(آئی این پی) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)نے ملک میں کورونا وبا کی تیسری لہر کے باعث وبا کے زیادہ پھیلا ئو والے علاقوں میں 29مارچ سے لاک ڈائون جب کہ 5اپریل سے ملک بھر میں شادی کی انڈور و […]

کورونا وائرس بے قابو، کیا مساجد بھی دوبارہ بند ہونے جارہی ہیں؟ اہم اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے مذہبی امور طاہراشرفی نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا کی صورتحال دن بدن بگڑ رہی ہے تاہم مساجد بند کرنے کی کوئی تجویز نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کورونا ویکسین ہر فرد […]

کورونا وباء کی شدت، 15 روز کے لئے مکمل لاک ڈاؤن کا مطالبہ کر دیا گیا

لاہور(آئی این پی) لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں کورونا وباء میں شدت کے بعد پاکستان میڈیکل ایسوسی نے 15 روز کے لئے مکمل لاک ڈاؤن کا مطالبہ کردیا‘نجی ہسپتالوں کو بھی عارضی طور پر نیشنلائز کرنے کا مطالبہ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میڈیکل ایسوسی […]

کورونا کی نئی لہر،ایک اور صوبے میں ہفتے کے 2 دن کاروبار بند ، کھیلوں کی سرگرمیوں پر پابندی عائد

پشاور(آئی این پی ) وزیراعلی خیبر پختونخوا کی بنائی گئی کمیٹی نے کورونا وبا کے پیش نظر ہفتہ اور اتوار دکانیں بند کرنے کی سفارش کردی جب کہ صوبے میں کھیلوں کی سرگرمیوں پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا میں […]

کورونا وبا بدترین وبا نہیں ہے، بہت سی وبائیں تباہی پھیلانے والی ہیں ترک سائنسدان کا مستقبل کی عام وبائوںسے متعلق خوفناک انکشاف

انقرہ( پی این آئی )کورونا وبا بدترین وبا نہیں ہے، بہت سی وبائیں تباہی پھیلانے والی ہیں ۔ اس بات کا انکشاف ترکی کے ایک سائنسدان نے کیا ہے جو کہ ترک ویکسسین کے بھی موجد ہیں ۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترک ویکسین […]

کورونا وباء کی تیسری لہر کا شدید دباؤ، اسلام آباد اور لاہور سمیت سات بڑے شہروں میں تعلیمی ادارے بند کر دیئے گئے

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا وائرس کی تیسری لہر کے شدید دباؤ کی وجہ سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور لاہور سمیت7 شہروں میں تعلیمی ادارے آج سے 15 روز کے لیے بند کردیے گئے ہیں۔سرکاری اعلان کے مطابق کورونا کے مریضوں کی تعداد […]

کورونا وائرس کے وار تیز ہونے لگے، شادی کی تقریبات پر دوبارہ پابندیاں لگا دی گئیں

کورونا(پی این آئی) اسلام آباد میں تجارتی مراکز اور عوامی مقامات پر دوبارہ پابندیاں،کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث این سی او سی کی ہدایات پر اسلام آباد انتظامیہ نے اہم فیصلے کیے ہیں اور نئی پابندیوں کے اطلاق کی ہدایات جاری کی […]

کورونا کیسز میں اضافہ، تعلیمی ادارے دوبارہ بند ہونے کا امکان، این سی او سی نے نظرثانی کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا وائرس کے کیسز میں ایک بار پھر اضافے کے باعث اسکول دوبارہ کھولنے کے فیصلے پر نظرثانی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر اور نیشنل […]

کورونا وباءکے دوران پاک چین دوستی زیادہ مستحکم ہوئی ،چینی ادارے کی رپورٹ آ گئی

اسلام آباد (آئی این پی)موجودہ وبا کے پہلے سال کے دوران پاک چین سدا بہار دوستی زیادہ مضبوط اور گہری ہوئی ، اس دوران مستحکم اسٹریٹجک باہمی اعتماد اور حقیقی باہمی تعاون کا مظاہرہ دیکھنے میں آ یا ۔چائنہ اکنامک نیٹ(سی ای این)کی رپورٹ کے […]

کورونا کے باعث کاروبار تباہ ہو گئے، سروے میں تاجروں کی رائے

اسلام آباد (این این آئی)53 فیصد پاکستانی تاجروں نے کہا ہے کہ کورونا وبا کے باعث خرید و فروخت میں کمی ہوئی ہے۔عوامی آراء جاننے کے حوالے سے معروف ادارے گیلپ پاکستان نے 400 سے زائد کاروباری شعبوں کی آرا پر مبنی سروے رپورٹ جاری […]

کورونا وائرس کے کیسز بڑھنے لگے، صوبائی دارالحکومت میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا

لاہور(پی این آئی)کورونا کے مثبت کیسز سامنے آنے پر صوبائی دارالحکومت کے سات مختلف علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق جن علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے ان میں جوہر ٹاؤن کے مختلف بلاکس، علامہ […]