وزیر اعظم کی موجودگی میں کورونا ویکسین لگانے کی مہم کا آغاز; بدھ سے تمام صوبائی دارالحکومتوں میں ویکسین لگانے کا عمل شروع ہو جائے گا

 اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر اسد عمر نے منگل سے کورونا وائرس ویکسین لگانے کی مہم شروع کر نے کااعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ انشاء اللّٰہ بدھ سے تمام صوبائی دارالحکومتوں میں قومی کورونا وائرس ویکسین لگانے کا عمل شروع ہو جائے گا۔سماجی رابطے کی […]

کورونا وائرس کی وبا شدت اختیار کرچکی ہے، پاکستانیوں کو آنے والے خطرے سے خبردار کر دیا گیا

حیدرآباد(این این آئی) لیاقت یونیورسٹی ہسپتال حیدرآباد/ جامشورو کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر محمد صدیق پہوڑ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا شدت اختیار کرچکی ہے جس کے حوالے سے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی پہلے سے زیادہ ضرورت ہے، ہسپتال میں ڈاکٹر اور […]

حکومت کورونا وائرس کی وجہ سے ہونے والے کاروباری نقصانات کا ازالہ کرے، ظفر بختاوری

اسلام آباد(پی این آئی) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق صدر اور ایف پی سی سی آئی کے سابق نائب صدر ظفر بختاوری نے ای الیون ٹو میں اشعر گارمنٹس کا افتتاح کیا، سی ای او بابر مجید، آئی سی سی آئی […]

کورونا وباءکے خلاف دنیا کی سب سے بڑی ویکسی نیشن مہم شروع

نئی دہلی(شِنہوا)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے نوول کرونا وائرس کی عالمی وبا کا مقابلہ کرنے کیلئے ملک گیر ویکسینیشن مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ہفتے کے روز شروع کی جانیوالی مہم کے پہلے دن ملک بھر کے 3 ہزار 6 مقامات پر 3 لاکھ افراد […]

چین کورونا وبا کے خلاف جنگ میں غریب ممالک کی مدد کرے گا

بیجنگ(این این آئی ) چین اپنی صلاحیت کے مطابق متعلقہ ترقی پذیر ممالک کی اصل ضروریات کی بنیاد پر وبا کے خلاف جنگ میں ہر ممکن حد تک امداد فراہم کرے گا اور عالمی سطح پر صحت عامہ کے میدان میں اپنا کردار ادا کرے […]

دسمبرکے پہلے ہفتے کے بعد وبا کا پھیلاو کم ہوا، کورونا ویکسین کیلئے چینی کمپنی سے بات چیت جاری ہے، جلد خوشخبری دینگے، اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا ویکسین کیلئے چینی کمپنی سے بات چیت جاری ہے، جلد خوشخبری دینگے، کورونا وبا کے دوران ہرشخص نے مشکل سے گزارا کیا، پاکستان میں ساڑھے پانچ کروڑ لوگ […]

خوفناک سرکاری اعداد و شمارسامنے آگئے، کورونا وباء کی پہلی لہر کے دوران پاکستان میں 2کروڑ افراد روزگار سے محروم ہوئے

اسلام آباد( این این آئی )کورونا وائرس کی پہلی لہر کے دوران 2کروڑ افراد روزگار سے محروم ہوئے۔وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کو ادارہ شماریات نے اپنی بریفنگ میں بتایا گیا کہ عالمی وبا ء کی پہلی لہر میں 2کروڑ سے زیادہ پاکستانیوں کا […]

کورونا وبا، امریکا نے بھی دوسرے ملک سے آنے والوں مسافروں کیلئے شرائط رکھ دیں

واشنگٹن (این این آئی )امریکا نے بھی برطانیہ سے آنے والے مسافروں کے لیے شرائط عائد کردیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا نے برطانیہ سے پروازوں کے ذریعے آنے والے مسافروں کے لیے کورونا کا منفی ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا۔ امریکی سینٹر فار ڈیزیز […]

جوبائیڈن کو کورونا ویکسین کی پہلی خوراک براہ راست دیدی گئی، منظر امریکی ٹی پر دکھایا گیا

واشنگٹن(این این آئی )امریکا کے نو منتخب صدر جو بائیڈن کوکرونا ویکسین کی پہلی خوراک دی گئی۔ جوبائیڈن کو کرونا ویکسین لگانے کا عمل ٹیلی ویژن کیمروں کے ذریعے براہ راست دکھایا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس موقعے پر جو بائیڈن نے کہا کہ ویکسین ہمارے […]

کورونا وبا کی دوسری لہر میں شدت آنے پرعالمی ادارے نے پاکستان کو بڑی امداد دینے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کورونا وبا کی دوسری لہر میں شدت آنے پر یونیسیف نے پاکستان کو ساڑھے 11 لاکھ کورونا ٹیسٹنگ کٹس دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں کورونا کی دوسری لہر کے دوران کورونا ٹیسٹنگ […]

کورونا وائرس کی دوسری لہر بےقابو، سندھ کے بعد ایک اور صوبائی حکومت نے مدارس بند کرنے کا فیصلہ کر لیا

پشاور (پی این آئی) عالمی وباء کورونا وائرس کی دوسری لہر میں شدت آنے کے باعث خیبرپختونخواکے دینی مدارس کو بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق انتظامیہ کی طرف سے اس ضمن میں نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے جس میں […]