تھوک میں ماسک خریدیں تو 2 روپے کا آتا ہے، اربوں روپے کیسے لگ رہے ہیں؟ چیف جسٹس آف نے ماسک،دستانوں کی خریداری پر سوال اٹھا دیے

اسلام آباد(پی این آئی)تھوک میں ماسک خریدیں تو 2 روپے کا آتا ہے، اربوں روپے کیسے لگ رہے ہیں؟ چیف جسٹس آف نے ماسک،دستانوں کی خریداری پر سوال اٹھا دیے،چیف جسٹس آف پاکستان نے ماسک اور دستانوں کی خریداری پر سوال اٹھادیے۔چیف جسٹس گلزار احمد […]

نائب قاصد سپریم کورٹ کا کورونا ٹیسٹ پازیٹیو، چیف جسٹس پاکستان کا کیا بنا ؟

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان کے عملے کے ایک شخص میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے جس کے بعد حفاظتی اقدامات مزید سخت کر دئیے گئے ہیں۔نجی ٹی وی نیوز کے مطابق سپریم کورٹ کے ترجمان نے بتایا ہے […]

کورونا از خود نوٹس کیس، وزیراعظم کی کابینہ غیر موثر ہو چکی ہے، ظفر مرزا کے حوالے سے آج اہم حکم جاری کریں گے، چیف جسٹس پاکستان کے ریمارکس

اسلام آباد(پی این آئی) سپریم کورٹ نے کورونا وائرس ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران حکومت کو ڈاکٹر ظفر مرزا کو عہدے سے ہٹانے کا کہہ دیا۔ سپریم کورٹ میں کورونا وائرس ازخود نوٹس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے حکومتی ٹیم اور […]

کورونا وائرس بے قابو، چیف جسٹس گلزار احمد نے پہلا ازخو د نوٹس لے لیا، حکام کی دوڑیں لگوا دیں

اسلام آباد (پی این آئی) کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیےاسپتالوں میں ناکافی سہولیات پرچیف جسٹس گلزار احمد نے پہلا ازخود نوٹس لے لیا۔ اٹارنی جنرل، سیکرٹری صحت، سیکرٹری داخلہ اور چاروں صوبائی حکومتوں کو نوٹس جاری کردیا گیا ہے۔ سماعت کے لیے سپریم کورٹ […]

کورونا وائرس، ہسپتالوں کی بندش سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان نےدبنگ ریمارکس دیئے

اسلام آباد(پی این آئی)چیف جسٹس گلزار احمد نے کورونا وائرس کے دوران اسپتالوں کی بندش سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے۔چیف جسٹس آف پاکستان نے کہا ہے کہ حکومت کورونا وائرس اور دوسرے مسائل سے کیا نمٹے گی؟ حکومت کے لیے تو […]

یہ نہیں پتہ کہ ظفر مرزا کی کوالی فکیشن کیا ہے ؟ وہ صرف ٹی وی پر پروجیکشن کرتے ہیں،چیف جسٹس کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے حکومتی کارکردگی پر شدید برہم

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ نے کورونا وائرس کے معاملے پر وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی کارکردگی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے تفتان، چمن اور طورخم بارڈر پر دو ہفتوں میں قرنطینہ مراکز قائم کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ میں انڈرٹرائل قیدیوں […]

حکومت نے کرونا وائرس سے متعلق کوئی اقدام نہیں کیا ،چیف جسٹس بھی میدان میں آ گئے

اسلام آباد(پی این آئی )چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ حکومت نے کورونا سے متعلق کوئی اقدام نہیں کیا، ہمیں کہہ دیا کہ عدالتی کام روک دیں۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں پی آئی اے کے […]

بڑی خبر، چیف جسٹس آف پاکستان نے پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز کو بند کرنے کی دھمکی دیدی، وجہ کیا نکلی؟ اعلیٰ حکام کی دوڑیں لگو ا دیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے سی ای او پی آئی اے ایئر مارشل ارشد ملک کی تعیناتی کے سپریم ورٹ میں زیر سماعت مقدمہ میں ریمارکس دیئے ہیں کہ پی آئی اے لوگوں کی زندگیوں کے ساتھ کھیل رہا ہے کیا […]

کراچی میں عمارت گرنے سے 16 لوگ مرے،لیکن سب حکام آرام سے سوئے، چیف جسٹس

کراچی(پی این آئی): چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے ریمارکس دیے ہیں کہ کراچی میں عمارت گرنے سے 16 لوگ مرے، لیکن سب حکام آرام سے سوئے۔چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے لارجر بنچ نے کراچی رجسٹری میں سرکلر ریلوے […]

چیف جسٹس گلزار احمد نے عدالتوں میں خالی اسامیاں6 ماہ میں پُر کرنے کا فیصلہ کر لیا

لاہور(پی این آئی) چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے عدالتوں میں ججز کی خالی اسامیاں 6 ماہ میں پر کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔چیف جسٹس پاکستان نے کہا سائلین کو فوری انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے ، زیرالتوا مقدمات نمٹانے کیلئے تمام […]

بدعنوانی کے خلاف کوئی رعایت نہیں ۔۔ چیف جسٹس گلزار احمد کا دو ٹوک اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) قومی عدالتی پالیسی سازکمیٹی کا اجلاس چیف جسٹس گلزار احمد کی زیر صدارت سپریم کورٹ آف پاکستان کی لاہور برانچ رجسٹری میں ہوا ۔ اجلاس این جے پی ایم سی کے معزز ممبران ،چیف جسٹس وفاقی شرعی عدالت جسٹس محمد […]