پیپلزپارٹی نے پنجاب میں ن لیگ کو بڑا جھٹکا دیدیا

ملتان (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی نے پنجاب میں مسلم لیگ ن کی مزید دو اہم وکٹیں گرا دیں۔ دو سابق ارکان صوبائی اسمبلی پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ملتان میں سابق صدر آصف علی زرداری سے مسلم لیگ ن کے سابق ایم […]

پیپلزپارٹی نے مسلم لیگ (ن)کی بڑی وکٹ گرادی

لاہور (پی این آئی)سابق صدر آصف زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو سے ملاقات کے بعد سرگودھا سے تعلق رکھنے والے (ن) لیگ کے رہنمامہر محمد یار خان لک نے پی پی پی میں شمولیت اختیار کرلی۔ بلاول ہاؤس میں آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو […]

بلوچستان میں ن لیگ کس کس کو ٹکٹ دے گی؟ ناموں کا اعلان ہوگیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے بلوچستان کے لیے پارٹی ٹکٹوں کا اعلان کر دیا۔ اعلامیے کے مطابق ن لیگ نے بلوچستان سے قومی اسمبلی کے 16 حلقوں سے امیدواروں کا اعلان کیا۔ن لیگ نے بلوچستان اسمبلی کے لیے 42 امیدواروں کے […]

آئی ایم ایف پاکستان کو قرض نہ دے، پی ٹی آئی نے حمایت واپس لے لی

اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے قرض پروگرام کی حمایت سے دست برداری کا عندیہ دے دیا ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے “وائس آف امریکا “ کے مطابق پی ٹی آئی قرض […]

الیکشن 2024: مسلم لیگ (ن)لاہور میں بلاول بھٹو کی حمایت کرے گی یا نہیں؟ فیصلہ سنا دیا گیا

لاہور(پی این آئی)عام انتخابات کے لیے پاکستان بھر میں امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع ہونے کے بعد جوڑ توڑ کی سیاست میں ایک بار پھر تیزی دیکھنے میں آرہی ہے۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری لاہور پہنچ چکے ہیں اور انہوں بدھ کے […]

ٹکٹوں کی تقسیم پر ن لیگ میں اختلافات، سینئر قیادت سر پکڑ کر بیٹھ گئی، ن لیگ کے پارلیمانی بورڈ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آبا(پی این آئی)مسلم لیگ (ن) میں عام انتخابات میں ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر دوسرے روز بھی صلح مشورے جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق ایاز صادق، روحیل اصغر، طلال چوہدری کا معاملہ حل کرنے کی کوشش جاری ہے۔ ذرائع نے بتایاکہ این اے […]

اداروں کے فیصلوں سے الیکشن کمیشن معذور ہو چکا ہے، سینئر ن لیگی لیڈر نے تشویش ظاہر کر دی

جڑانوالہ (آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ اداروں کے فیصلوں سے الیکشن کمیشن معذور ہوچکا ہے،الیکشن کمیشن کے اختیارات میں مداخلت نہ کی جائے۔جڑانوالہ میں ریٹرننگ افسر کے دفتر کے باہر میڈیا سے گفتگو میں طلال چوہدری […]

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کراچی پہنچ گئے، ایجنڈا سامنے آ گیا

کراچی(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے، وہ پارٹی رہنماں سے ملاقات کے علاوہ ایم کیو ایم رہنماں اور پیر پگارا سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔مسلم لیگ ن سندھ کے رہنماں اور کارکنوں […]

9 مئی واقعات پر مٹی کیوں ڈالی جا رہی ہے؟ سینئر ن لیگی رہنما نے خدشات کا اظہار کر دیا

لاہور( آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ تیسری جماعت پیدا کرنے کا شوق رکھنے والے بربادی کی سوچ لے کر آئے،اپنی 16ماہ کی حکومت میں بھی کہتا رہا کہ اب بھی سہولت کاری موجود […]

ن لیگ یا پی ٹی آئی ،الیکشن میں کونسی جماعت جیتے گی؟برطانوی اکانومسٹ انٹیلی جنس کی رپورٹ میں بڑا دعویٰ

لندن(پی این آئی) اکانومسٹ انٹیلی جنس یونٹ کی حالیہ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں سیاسی استحکام اور سیکورٹی کمزور ہے۔ حقیقی جی ڈی پی مالی سال 2023.24 جولائی تاجون میں قدرے سکڑ جائے گی۔ رپورٹ کے مطابق2024 کے اوائل میں الیکشن کا انعقاد کیا جائے […]

بلاول بھٹو کے پاس پاکستان کو آگے بڑھانے کا کوئی منشور نہیں، سینئر ن لیگی رہنما کا تبصرہ

مٹیاری (آئی این پی )پاکستان مسلم لیگ (ن)سندھ کے صدر بشیر میمن نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کی تقریر مایوس کن تھی، پیپلز پارٹی کو رخصت کرنے کا دن 8 فروری ہے ۔مٹیاری میں میڈیا سے گفتگو میں بشیر میمن نے بلاول بھٹو زرداری […]