چوہدری نثار پنجاب کے نئے وزیر اعلیٰ، 27مارچ کے جلسے میں بھی شرکت کرینگے، تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد، راولپنڈی (پی این آئی)سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ مونس الٰہی نے یہ کہا ہے کہ ہمارا پیپلز پارٹی کیساتھ مکمل سمجھوتہ ہوگیا ہے ، سب چیزیں طے ہو گئی ہیں ،اس کا مطلب یہ ہے کہ ن لیگ مان […]

دوحہ جانے والی غیر ملکی پرواز حادثے سے بچ گئی، وجہ کیا بنی؟

کراچی(آئی این پی) لاہور سے دوحہ جانے والی ایک غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز حادثے سے بچ گئی۔تفصیلات کے مطابق لاہور ایئر پورٹ سے دوحہ کے لیے اڑان بھرنے والی ایک پرواز کے دائیں وِنگ سے پرندہ ٹکرا گیا، جس سے خطرناک صورت حال […]

شہباز شریف اگلے وزیراعظم، عمران خان 2یا 3اپریل تک گھر چلے جائیں گے، دعویٰ کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی ) ن لیگ کے مرکزی رہنما و سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے دعویٰ کیا ہے کہ شہباز شریف وزیر اعظم بننے جارہے ہیں۔ ایک بیان میں نوازشریف کے ترجمان محمد زبیر نے کہا کہ عدم اعتماد کی تحریک کامیاب ہونے کے […]

تحریک انصاف کے منحرف ارکان عدم اعتماد کے بعد نیا وزیراعظم منتخب کرنے کے اہل ہوں گے یا نہیں؟ اعتزاز احسن نے بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماء اور سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ منحرف ارکان اسمبلی عدم اعتماد کے بعد قانونی لحاظ سے اگلے وزیراعظم کو منتخب کرنے کے بھی اہل ہوں گے، الیکشن کمیشن کے فیصلے تک […]

ملک ترقی کے رستے پر چل نکلا ہے ،وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کہہ رہا ہے پاکستان کی معیشت مستحکم راستے پر ہے، چاہتا ہوں ہمارے ملک کو کسی کی غلامی نہ کرنی پڑے۔ آج ہمارے سارے معاشی اشاریے درست ہیں اور ملک ترقی […]

تحریک انصاف الوداع ، 2 اہم رہنمائوں نے پارٹی کو خیر آباد کہہ دیا

اسلام آباد(پی این آئی )جڑانوالہ میں سیاسی و سماجی راہنما عبدالرحمان وسیر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ملک نواب شیر وسیر ایم این اے نے حلقہ کے مفادات کی خاطر پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دیا ہے عمران خان نے […]

وزیر خزانہ شوکت ترین بھی حکومت کا ساتھ چھوڑنے کو تیار ہیں؟ خود ہی منظر عام پر آگئے

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ لوٹا نہیں ہوں ، پی ٹی آئی کی حکومت رہے گی تو میں رہوں گا ،پی ٹی آئی نہیں رہے گی تو میں بھی نہیں رہوں گا ،قوام متحدہ کے خوشی کے […]

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کب جمع کرائی جائے گی؟

پشاور(آئی این پی)وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا محمود خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد آئندہ چند روز میں جمع کروائے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں متحدہ اپوزیشن کا اجلاس قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر، مسلم لیگ (ن)کے صدر میاں شہباز شریف […]

عطائی ڈاکٹروں کی کیخلاف کارروائی، سولہ آتائی ڈاکٹروں کے کلینک سیل کردئیے گئے

دکی (آئی این پی) ڈپٹی کمشنر دکی عظیم کاکڑ کے خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر حضرت ولی کاکڑ اور ایم ایس ڈاکٹر جوہر خان شادوزئی نے شہر میں عطائی ڈاکٹروں کی کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے سولہ عطائی ڈاکٹروں کے کلینک سیل کردئیے۔ اسموقع پر مختلف […]

تحریک عدم اعتماد ووٹنگ سے پہلے ہی کامیاب ہوجانے کا دعویٰ کر دیا گیا

کوئٹہ (آئی این پی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے مرکزی ترجمان و جمعیت علماء اسلام کے رہنماء مولانا حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد پرووٹنگ سے پہلے ہی کامیاب ہوچکی ہے۔ ہفتے کو اپنے جاری کردہ بیان میں انہوں نے کہا کہ عمران […]

تحریک عدم اعتماد کیلئے ارکان کی تعداد کتنی بڑھ گئی؟ مولانا فضل الرحمٰن نے نیا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) اور جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے دعویٰ کیا ہے کہ ہمارے پاس تحریک عدم اعتماد کے لیے ارکان کی تعداد 190سے بھی تجاوز کر گئی ہے، اتحادیوں کے ساتھ کوئی تحریری معاہدہ […]