قومی ٹیم کی شکست پر عمران خان کا محسن نقوی کو کرارا جواب

ویب ڈیسک(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ سب سے پہلے محسن نقوی کی سرجری ہونی چاہیئے کیونکہ یہ الیکشن کرانے میں ناکام رہے، یہ کبھی نہیں ہوا کہ بلے کے بغیر پارٹی 100 کرگئی […]

تیاری شروع کریں، عمران خان نے پی ٹی آئی کو پیغا م بھجوا دیا، کیا ہونیوالا ہے؟

راولپنڈی ( پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان نے کہا ہے کہ سب مجھے خاموش کرانے میں لگے ہوئے ہیں کہ کسی طرح دھاندلی کور ہو جائے۔ اڈیالہ جیل کے کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے […]

سابق وزیر اعظم نے تنخواہ دار طبقے کے حق میں دبنگ بیان جاری کر دیا

راولپنڈی(پی این آئی)سابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے تنخواہ دار طبقے کا ٹیکس کٹ جاتا ہے جبکہ ٹیکس نیٹ سے باہر موجود لوگ موجیں کر رہے ہیں۔اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انوار الحق کاکڑ کا کہنا تھا ہم نے تعمیر […]

تباہ کن مون سون بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور (پی این آئی ) ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے کہا ہے کہ رواں سال مون سون بارشوں کا امکان پہلے سے زیادہ ہے۔ مون سون بارشوں اور ممکنہ سیلاب کے پیش نظر تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں۔راولپنڈی ،بہاولپور ،سرگودھا […]

شیخ رشید نے آرمی چیف سےبڑی اپیل کردی

راولپنڈی (پی این آئی) سابق وزیرداخلہ اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے عام معافی کے اعلان کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ لوگ ان کیسز کی شکل میں مرگئے ہیں، سب بے گناہ لوگوں کو عام معافی […]

200روپے والے پرائز بانڈز رکھنے والوں کیلئے خوشخبری

سرگودھا (پی این آئی) 200روپے والے قومی انعامی بانڈز کی 98ویں قرعہ اندازی عید الاضحیٰ کی تعطیلات کے باعث 17جون کے بجائے 20جون بروز جمعرات راولپنڈی میں منعقد ہوگی ۔ اس کا پہلا انعام ساڑھے7لاکھ روپے ،دوسرا انعام 2لاکھ 50ہزار کے پانچ انعامات اور 1250روپے […]

عمران خان کا سپریم کورٹ کو ایک اور خط لکھنے کا فیصلہ ، بڑی خبر

راولپنڈی(پی این آئی)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے سپریم کورٹ کو مذاکرات کے حوالے سے خط لکھنے کافیصلہ کیا ہے،ملک کو درپیش سنگین معاشی و سیاسی عدم استحکام ختم کرنے کیلئے ہر سنجیدہ فریق سے بات کرنے کو تیار ہیں، خط ملک کو درپیش […]

24 گھنٹوں کے دوران کتنے بچے خسرہ کا شکار ہوئے؟ خوفناک اعداد و شمار سامنے آگئے

لاہور(پی این آئی)محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے پنجاب میں خسرہ کیسز کے اعداد وشمار جاری کر دیے۔ محکمہ صحت کے اعدادوشمار کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران بچوں میں خسرہ کے 263 مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے۔صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کا کہنا […]

پاکستان کی معروف خاتون نیوز کاسٹر کا انتقال ہوگیا

راولپنڈی(پی این آئی)پاکستان ٹیلی ویژن اور ریڈیو پاکستان کی سابقہ نیوز کاسٹر تسکین ظفر مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئیں۔       تسکین ظفر کی نماز جنازہ آج سہ پہر ساڑھے 4 بجے لالکرتی راولپنڈی میں ادا کی جائے گی ، وہ 1957 […]

سیمنٹ کی قیمت سے متعلق بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) ملک میں گزشتہ ہفتےکے دوران سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں قدرے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق پاکستان ادارہ برائے شماریات کی طرف سے جاری ہفتہ وار رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 6جون کو ختم ہونے […]

تیز ہوائیں اور بارشیں، محکمہ موسمیات نے ہلچل مچانے والی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)ہفتہ کے روز موسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور گر دو نواح میں موسم گرم اور خشک جبکہ شام یا رات میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز ہوائیں، جھکڑ چلنے اور […]