عمران خان کی سکیورٹی نگرانی پر تعینات ڈی اسی پی کو تبدیل کردیا گیا

راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور بشریٰ بی بی کی بیٹی عمران خان سے ملاقات کیلئے آج اڈیالہ جیل پہنچے، جبکہ بانی پی ٹی آئی کی سکیورٹی سپر ویژن پر تعینات ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو تبدیل کردیا […]

علی امین گنڈاپور کی عمران خان سے ملاقات، کس نے اعتراض کر دیا؟

راولپنڈی(پی این آئی)علی امین گنڈاپور کی عمران خان سے ملاقات، کس نے اعتراض کر دیا؟راولپنڈی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے آج 6 پارٹی رہنما ملاقات کریں گے۔ملاقات کرنے والوں میں رؤف حسن، شبلی فراز، رائے حسن نواز، ثناء اللہ مستی خیل اور […]

لاہور میں گرینڈ آپریشن شروع

لاہور(پی این آئی)لاہور میں گرینڈ آپریشن شروع۔۔۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر پنجاب بھر میں ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی کے لیے گرینڈ آپریشن شروع کردیا گیا ۔ خانیوال، ملتان، ساہیوال، گوجرانوالا، سیالکوٹ، جہلم اور منڈی بہاؤ الدین سمیت مختلف اضلاع میں ڈپٹی کمشنرز اور […]

گرمی کےستائے شہریوں کیلئے خوشخبری، محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے آج رات وفاقی دارالحکومت کے علاوہ خیبرپختونخوا، پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان کے چند شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات اسلام آباد ، چترال، دیر، […]

زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا

اسلام آباد(پی این آئی) اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور، سوات اور مالا کنڈ سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے جھٹکے شمالی وزیرستان، پاراچنار، لوئر دیر، ہنگو اور گرد و نواح میں بھی محسوس کیے گئے۔ اس کے […]

چلتی ٹرین سےمسافر گر کر جاں بحق ہوگیا

ٹیکسلا (پی این آئی) پنجاب کے شہر ٹیکسلا میں ریل کے دروازے میں کھڑا مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق جاں بحق مسافر کی شناخت اسامہ امجد کے نام سے ہوئی ہے جس کا تعلق راولپنڈی شہر سے […]

شیخ رشید نے مصالحتی فارمولہ پیش کر دیا

راولپنڈی (پی این آئی) شیخ رشید احمد نے ملک کو درپیش مسائل کے حل کے لیے مصالحتی فارمولہ پیش کر دیا ہے۔ راولپنڈی میں عید کی نماز کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر داخلہ نے کہا ہےکہ مسائل حل نہیں ہورہے اس […]

پاکستان کے ایک اور ضلع کے ماحولیاتی نمونوں میں خطرناک وائرس کی تصدیق

کوئٹہ(پی این آئی)ملک کے ایک اور ضلع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ حکام کے مطابق بلوچستان کے ضلع لورالائی کے ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس پایا گیا۔اس کے علاوہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ماحولیاتی نمونے میں بھی پولیو وائرس کی […]

سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، کئی دہشتگرد مارے گئے

راولپنڈی(پی این آئی)خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 5 دہشتگرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ضلع خیبر میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا جس کے دوران […]

بارش کب ہوگی؟ گرمی سے پریشان شہریوں کو خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) عید کے پہلے روز موسم شدید گرم ہوگا جبکہ دوسرے روز پنجاب، کشمیر اور خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں میں بارشوں کی پیش گئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق عید کے دوسرے روز اسلام آباد، لاہور، راولپنڈی، گوجرانوالہ، گجرات […]

سیمنٹ کی بوری کی قیمت میں اضافہ

اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں ہفتہ وار بنیاد پر معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران ملک کے شمالی شہروں میں سیمنٹ کی فی بوری اوسط قیمت 1292 روپے ریکارڈ کی گئی […]