مذاکرات کیلئے تیار ہیں لیکن پہلی بات کیا ہوگی؟ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے شرط بتا دی
راولپنڈی ( پی این آئی ) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ مذاکرات کیلئے تیار ہیں لیکن پہلی بات مینڈیٹ چوری، فارم 45 کی ہوگی، سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ کو پاگل قرار دے کر جان نہیں چھوٹ سکتی۔ میڈیا […]