مظفرآباد، جرنلسٹس کالونی کیلئے 2 کروڑ، پریس کلب کیلئے 20 لاکھ، اخبار فروشوں کیلئے 50 لاکھ، پریس کلب کو 25 موٹر سائیکل،وزیراعظم آزاد کشمیر کا پریس کلب میں اعلان

مظفرآباد (آئی اے اعوان) وزیراعظم آزادکشمیر نے میڈیا کی ترقی اور صحافیوں کی تربیت اور استعداد کار بڑھانے کیلئے مظفرآباد میں جنرنلزم اکیڈمی کے قیام, جرنلسٹس کالونی کی تعمیر کیلئے 2 کروڑ روپے پریس کلب کیلئے 20 لاکھ، اخبار فروش ہاکروں کیلئے 50 لاکھ 20 […]

مظفرآباد، وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے ایوان صحافت کی نئی عمارت کا افتتاح کر دیا

مظفرآباد (آئی اے اعوان) وزیراعظم آزاد سردار تنویر الیاس نے مرکزی ایوان صحافت مظفرآباد کی نئی عمارت کا افتتاح کر دیا ۔عمارت کے مختلف حصوں کے معائنہ کے موقع پر وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے عمارت کی تعمیر میں استعمال کیئے گئے میٹریل کے کی […]

عمران خان نے ضمنی الیکشن میں تمام 20سیٹیں جیتنے کا چیلنج کر دیا

چیچہ وطنی (نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یہ ایمپائرکو ساتھ ملا بھی لیں پھر بھی 20 میں سے 20 سیٹیں جیتیں گے،الیکشن کمیشن لوٹوں کو جتانے کی کوشش کررہا ہے، ابھی سے ووٹرلسٹیں چیک کریں تاکہ […]

چوہدری نثار کو گہرا صدمہ لگ گیا

راولپنڈی (پی این آئی)سینئر سیاستدان سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے بھانجے اور کرنل ریٹائرڈ ذو الفقار مرحوم کے صاحبزادے لیفٹیننٹ نعمان کی نماز جنازہ راولپنڈی ریس کورس گرائونڈ میں ادا کی گئی جس میں چوہدری نثار علی خان ، مسلم لیگ (ن)کے […]

عمران خان بتائیں 2014 کے دھرنے کیوں اور کس نے کروائے؟ رانا ثناء اللہ کی دھواں دھار پریس کانفرنس

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے عمران خان قوم کو بتائیں 2014 میں دھرنے کیوں دیئے اورکس نے کروائے، عمران خان نے جھوٹے کیسز بنوائے اب سچے کیسز کا سامنا کریں، وہ پوری قوم کیلئے جعلی بدمعاش بنے […]

آسمانی بجلی نے تباہی پھیر دی، متعدد افراد جاں بحق، دو بجلی گھر تباہ

گلگت (پی این آئی) غذر میں آسمانی بجلی نے تباہی مچا دی، گلگت بلتستان کے ضلع میں آسمانی بجلی گرنے کے باعث متعدد افراد جاں بحق، 2 بجلی گھر بھی تباہ ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق طوفانی بارشوں کے موسم نے گلگت بلتستان کے ضلع […]

سیکرٹری سٹیٹ مینجمنٹ کا مظفر آباد شہر بارشوں سے ہونے والے نقصان کا جائزہ

مظفرآباد (پی این آئی) آزادکشمیر کے سیکرٹری سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی محمد شاہد ایوب نے مظفراباد شہرمیں مون سون کی حالیہ بارشوں کے دوران ندی نالوں اور پانی کی قدرتی گزرگاہوں کو لینڈ سلائیڈنگ اور طغیانی سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لیا ۔سیکرٹری ایس […]

اہم رہنما کی گرفتاری، تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا لگ گیا

لاہور(پی این آئی)سی آئی اے ماڈل ٹاون پولیس نے یوسی 168 کے کوآرڈینیٹر اور پی ٹی آئی رہنما شرافت علی کو دوبارہ حراست میں لے لیا۔پولیس کے مطابق پی ٹی آئی کے مقامی رہنما شرافت علی کی ضمانت پر رہائی ہوئی تھی جس کے بعد […]

امریکی سفیر نے سائفر کے حوالے سے خاموشی توڑدی، عمران خان سے متعلق بڑا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ ارمن بلوم نے سائفر کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا ہے یہ بکواس ) Rubbish ( ہے اور خط کو سابق وزیراعظم عمران خان سیاسی طور پر استعمال کرتے ہوئے اپنی سیاسی ساکھ […]

بھارتی طیارے کی کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

اسلام آباد (پی این آئی ) بھارتی مسافر طیارے نے کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی ہے۔ طیارے کو باحفاظت اتار لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق انڈین سپائس جیٹ بوئنگ 738 دہلی سے دبئی جا رہا تھا، انجن سے آئل لیکج ہونے پر کپتان نے […]

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم کو بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم کو لاپتا افراد کو پیش کرنے کا حکم کردیا،عدالت نے حکم دیا کہ وزیراعظم 9 ستمبر کو لاپتا افراد کی عدالت میں پیشی یقینی بنائیں، وزیراعظم کو عملاً دکھانا ہوگا کہ جبری گمشدگی ریاست کی […]